دسمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری …
Read More »
دسمبر 18, 2024
شہر
موٹروے پولیس نے لاہور سے جڑانوالہ تک موٹروے ایم 3 کو شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا …
Read More »
دسمبر 17, 2024
Uncategorized, پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
بلوچستان کےبالائی علاقوں میں شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے، پاک ایران اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت، شیلا باغ، خواجہ عمران رینج میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، …
Read More »
دسمبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
آج کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، چاغی اور قلعہ عبداللّٰہ میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو اور …
Read More »
دسمبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران گولی چلانے، حکم دینے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔ پشاور میں ڈی چوک شہدا اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے وہ عظیم شہدا جنہوں …
Read More »
دسمبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر
ضلعی انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق راولپنڈی میں کل بروز پیر تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید برآں کل بروز پیر سے شروع ہونے …
Read More »
دسمبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی، آئندہ بھی نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو تحفظات تھے جس پر مذاکرات جاری ہیں، جب کوئی حتمی بات ہوگی …
Read More »
دسمبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی جاری لہر میں کچھ کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے بعض مقامات پر ہلکی دُھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ شمال مغربی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت سے 26 نومبر کو (پاکستان تحریک انصاف) پی ٹی آئی کے احتجاج کیس میں ڈسچارج کیے گئے درجنوں ملزمان کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ شناخت پریڈ پر بھیجے گئے ملزمان کو ڈسچارج کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں خشک سردی کی صورتحال برقرار ہے، سرد ہوائیں چلنے سے کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے چھ ڈگری نیچے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقے ان دنوں خشک سردی کے زیر اثر ہیں، سرد ہوائیں چلنے کی وجہ سے جمعہ کو …
Read More »