انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) میں مفادات رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی اداروں (ڈی ایف آئیز) نے مبینہ طور پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے ٹیرف کے تعین میں اس حد تک ترمیم کے لیے رابطہ کیا ہے جس میں بینچ مارک ریفرنس ریٹ کو لندن انٹر …
Read More »18 آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان
’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ پر 18آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان، اس سے سالانہ70سے100ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی خریداری کے لیے ’’ٹیک اینڈ پے‘‘ موڈ پر 1994 اور2002کی پاور پالیسیوں کے تحت 4267 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی …
Read More »سردیوں میں مہنگی گیس کی جگہ سستی بجلی ملے گی: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ کل وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے وعدہ پورا کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ …
Read More »موسم سرما میں تین ماہ کے پاور سبسڈی پیکج کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں کم طلب کے سبب بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے تین ماہ کے پاور ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »معاہدوں پر ’زبردستی‘ بات چیت کی جا رہی ہے: آئی پی پی
میسرز سفائر الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) نے کہا ہے کہ یہ چوتھی بار ہے جب خودمختار بجلی کے معاہدوں پر زبردستی بات چیت کی جا رہی ہے، خودمختار معاہدوں کو ختم اور حکومت کی جانب سے ان کی تجاویز کو قبول کیا جاتا ہے تو کیپیسٹی کی …
Read More »آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدے: سالانہ 300 ارب روپے کی بچت متوقع
وفاقی حکومت انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں کی دوبارہ مذاکرات یا منسوخی سے سالانہ 300 ارب روپے تک کی بچت کی توقع رکھتی ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں میں 2 سے 3 روپے فی یونٹ کی کمی ہوگی۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون …
Read More »پٹرول 1.35، ڈیزل 3.35 روپے فی لٹر مزید مہنگا، مٹی کا تیل سستا
پٹرول ایک روپے 35پیسے،ڈیزل تین روپے 85پیسے فی لٹر مہنگا ، مٹی کا تیل سستا ، پٹرول کی نئی قیمت 248روپے 38پیسے ، ڈیزل 255روپے 14پیسے اور مٹی کے تیل کی 161 روپے 54پیسے فی لٹر مقرر، حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور مٹی …
Read More »عوام سے 3 ماہ میں ریکارڈ 261 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 261ارب 69 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں …
Read More »حبکو کا پاکستان بھر میں ای وی چارجنگ نیٹ ورک نصب کرنے کا منصوبہ
پاکستان کی سب سے بڑی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ انفرااسٹرکچر تیار کرنے کے لیے حبکو گرین (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے نام سے ایک وینچر قائم کرنے کے عمل میں ہے۔ آئی پی پی نے جمعرات کو …
Read More »1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت: سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا
آئی ایم ایف کو تیل کی موخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق دینے کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے اور اس موقع پر سعودی تیل کی 1.2 ارب ڈالر کی سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے …
Read More »