google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 توانائی Archives - Page 6 of 21 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

توانائی

پہلے مرحلے میں بندکی جانے والے5 آئی پی پیز کے نام سامنے آ گئے

وزیراعظم کی ٹاسک فورس کے آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، پہلے مرحلے میں بند کی جانے والے 5 آئی پی پیز  کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کیجانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق آئی پی پیز سے مہنگی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ …

Read More »

بجلی صارفین پر 800ارب روپے سالانہ ٹیکسوں کا بوجھ

1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5آئی پی پیز نے ایک متوقع اقدام کے طور پرپاور پرچیز ایگریمنٹ کے معاہدے ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے چند تفصیلات طے کرنا باقی ہے اور جو نہی انہیں حتمی شکل دے دی …

Read More »

کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا: پاور ڈویژن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے عمل کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ دوران اجلاس حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری کی زیر …

Read More »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا اعلان کرتے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 3روپے 40 پیسے سستا کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کیلئے ایل پی جی مہنگی کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں مزید 7 روپے 31 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل …

Read More »

SNGPL کا پاور ڈویژن کو کم ادائیگی پرایس او ایس

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پاور سیکٹر کی جانب سے آر ایل این جی سپلائی اور دیگر مالی ذمہ داریوں کی مد میں کم ادائیگی کے خلاف پیٹرولیم ڈویژن کو ایس او ایس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس یوٹیلٹی …

Read More »

حکومت آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کا اعلان کرنے والی ہے

حکومت مبینہ طور پر انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کا اعلان کرنے والی ہے، جس میں ادائیگیوں میں نمایاں کمی شامل ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق حکام نے راولپنڈی میں ایک خفیہ مقام پر مالکان سے پوچھ گچھ کی ہے۔ تاہم، پانچ آئی …

Read More »

مقامی ریفائنریاں ملک میں کینسر پھیلا رہی ہیں

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں مقامی ریفائنریاں ناقص تیل کے ذریعے ملک میں کینسر پھیلا رہی ہیں، یہ یورو ٹو معیار کا تیل بھی نہیں بناتیں۔ چیئرمین غلام مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس ہوا۔  اجلاس …

Read More »

سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ

حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …

Read More »

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ

جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی …

Read More »