google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 توانائی Archives - Page 19 of 21 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

توانائی

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست

سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے درخواست کردی ہے جس سے صارفین پر 79 ارب 63 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق …

Read More »

آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی

حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے  مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے …

Read More »

15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقرار

وفاقی حکومت نے اگلے پندرہ دن کیلئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 77 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق اگلے 15 روز کیلیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں …

Read More »

فرانسیسی کمپنی کا ایل این جی فراہمی دلچسپی

فرانس نے پاکستان کو قدری مائع گیس (ایل این جی) فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ 2010 میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو اس وقت بھی ایک فرانسیسی کمپنی جی ڈی ایف سوئز کو 35 لاکھ ٹن ایل این جی فراہم کرنے کا کنٹریکٹ دیا گیا …

Read More »

چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ وزیراعظم نے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا، وزیراعظم آفس نے چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ …

Read More »

کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے ملک میں کسانوں کو کم سبسڈی ملتی تھی اور فیکٹریوں کو زیادہ ملتی تھی، اس پر یہ سوچا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رہنے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہنے کا امکان ہے۔ باخبر حکام نے بتایا کہ پیٹرول کی درآمد پر پریمیم فروری کے 10.45 ڈالر فی بیرل کے مقابلے میں بڑھ کر 12.15 ڈالر ہو گیا تاہم شرح تبادلہ اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایک …

Read More »

چیئرمین ارسا تقرری، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات

وزیراعظم شہباز شریف نےارسا اتھارٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دے دی تاہم یہ تقرری مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کا سبب بن گئی ہے۔  یہ پہلا ایشو ہے جس پر حکمران اتحاد کی دو نوں جماعتوں میں اختلاف رائے سامنے آ یاہے۔ وزیر اعظم …

Read More »

غیر قانونی ایل پی جی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایل پی جی مالیکیولز کا وافر ذخیرہ موجود ہونے کے با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا ۔ اوگرا کی ابتدائی تحقیق کے بعد یہ واضح ہوا کہ ایل پی جی کی …

Read More »

وزیراعظم کی تیل و گیس میں سہولیات فراہمی کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تیل اور گیس کی دریافت، ریفائننگ اور تقسیم میں نجی شعبے اور مقامی و بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولت کی فراہمی، رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی …

Read More »