ملک بھر میں آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کل سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر …
Read More »سوئی گیس کمپنیز کا فرانزک آڈٹ شروع
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نےسوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ بنتا تھا یا نہیں؟ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نے سوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔ وزارت پٹرولیم نے آڈٹ کیلئے نجی فرم …
Read More »بجلی چوری، سہولت کاری میں ملوث افسران کےخلاف فوری کارروائی
وزیر اعظم شہباز شریف نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ ایسے افسران جو بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث ہیں ان کے خلاف فی الفور تادیبی کارروائی شروع کی جائے، جبکہ لائن لاسز میں کمی اور ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے جلد از جلد حکمت …
Read More »داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا
داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کر دیا ہے تاہم چینی باشندےتاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔ دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم کی تعمیر میں مصروف ہیں کام کر رہے ہیں۔۔ مقامی …
Read More »بجلی 4.99 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4.99 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ واضح رہے کہ فروری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق اپریل کے بلوں میں وگا، من وعن اضافہ کیا گیا تو صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت 40 …
Read More »تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام روک دیا گیا
گزشتہ روز داسو ڈیم پر کام کرنے والے پانچ چینی ملازمین جو خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے تھے کے بعد چین کی کمپنی نے تربیلا منصوبے پر ہونے والا کام روک دیا ہے ملازمین کو تاحکم ثانی ملازمتوں سے بھی فارغ کردیا ہے۔ بارود بھری گاڑی کا دھماکا، 5 چینی …
Read More »ایک ماہ کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت ہو گی
یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی 1 ماہ کے لیے بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ بجلی کے …
Read More »ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانے کو ماہانہ 3 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ آئل کمپنیز نے اسمگلنگ کی روک تھام اور کارروائی کے لیے حکومت اور اوگرا سے مدد مانگ لی ہے اور …
Read More »پیٹرولیم ڈیلرزکا ایک بار پھر مارجن بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر پیٹرول کی فروخت پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ حکومت کو بلیک میل کرتے ہوئے ڈیلرز ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ اگر مارجن میں اضافہ نہ کیا گیا تو کاروبار بند کردیں گے۔ اس سے قبل ستمبر 2023 میں بھی …
Read More »عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں گے، چیئرمین اوگرا
سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگنے پر اوگرا نے لاہور میں سماعت کی، چیئرمین اوگرا نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کو مرحلہ وار بڑھنا چاہیے تھا تاہم عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا …
Read More »