بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے جب کہ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) میں بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کے …
Read More »حکومت کا میٹر ریڈنگ کے ناقص نظام کو ختم کرنے پر غور
بجلی صارفین کی بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد حکومت ’پرو ریٹا سسٹم‘ کو ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، جو ماہانہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکال دیتا ہے یا انہیں اگلے سلیب میں دھکیل دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متعلقہ حلقوں (پاور …
Read More »چھوٹے بجلی صارفین، ٹیرف اضافہ واپس لینے کی تیاری
بجلی کے 200 یونٹ مفت دینا ممکن نہیں، وزیر توانائی وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ واپس لینےکی تیاری کرلی- وزیر اعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ …
Read More »نیا بلنگ سسٹم: سوا3 لاکھ صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے
پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں. دستاویزات کے مطابق نئے بلنگ سسٹم کی لانچ سے دس ڈسکوز کے3 لاکھ 26 ہزار 350 صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔ وزارت توانائی کے حکم پرڈسکوز نےپروریٹا …
Read More »آئی پی پیز کو 8 ہزار 344 ارب روپے کی ادائیگیاں
سال 2024 کیلئے 7 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکے ہیں پاور سیکٹر میں درآمدی فیول سے چلنے والے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) سے طویل المدتی معاہدے قومی خزانے اور عوام پر بھاری بوجھ بن چکے۔ پاکستان ایک طرف ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے بھی …
Read More »بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2655 ارب روپے
کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ مئی 2024 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 655 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سی سی او ای کے اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی …
Read More »وفاقی کابینہ نے بجلی کے فکسڈ چارجز میں بھی اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے مختلف کیٹیگریز کے لیے بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر بجلی کے فکسڈ چارجز بڑھانے کی منظوری دی۔ ذرائع نے کہا کہ کمرشل صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 150 فیصد اضافہ منظور …
Read More »آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ
وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف 57 روپے 63 پیسے تک بڑھ جائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا زیادہ …
Read More »وفاقی کابینہ کی بجلی مہنگی کرنے کی منظوری
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری ارسال کی تھی ، بنیادی …
Read More »لیسکو نےگرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی۔ ہدایات میں گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے گرین میٹر پر پابندی لگانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن …
Read More »