google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 65 of 68 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

تفریح

آریان خان اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں؟

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے متعلق افواہیں زیرِگردش ہیں کہ وہ آج کل برازیل نژاد مقبول اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں گزشتہ روز سے آریان خان سے متعلق یہ دعویٰ کیا جا رہا …

Read More »

مہوش حیات بہت جلد ہنی سنگھ کے نئے گانے میں نظر آئیں گی

پاکستان  فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کے ہمراہ بھارتی میوزک ریپر ہنی سنگھ اور راؤ علی خان …

Read More »

اداکاراؤں کی نائٹ پارٹیز کا بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ میزبان شائستہ لودھی نے پاکستانی اداکاراؤں کے نائٹ پارٹیز میں جانے اور صبح طے شدہ شو میں نہ پہنچنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’خان‘ میں ثروت کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے حال ہی میں ایک …

Read More »

پاکستانی کی معروف اداکاراؤں کی اے آئی ماڈلز تیار 

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ہے، مذکورہ ویڈیو میں پاکستانی …

Read More »

حریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک پارٹی کا حصہ بن گئی ہوں، بہت جلد اس سیاسی پارٹی کا نام بتاؤں گی …

Read More »

طلاق کے باوجود والدین ایک ہی گھر میں رہتے ہیں، شہزاد شیخ کا انکشاف

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینیئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والدین طلاق کے باوجود بھی اُن کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔ اداکار شہزاد شیخ نے حال ہی میں کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے …

Read More »

صاحبہ کی اپنے والد سے پہلی بار ملاقات

ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے والد امام ربانی سے 42 سال بعد پہلی بار ملاقات کی ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے والد کی جذباتی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے والد سے گلے شکوے بھی کیے۔ سوشل میڈیا …

Read More »

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستانی اداکار زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کردیا۔ زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے انسٹاگرام ایک اینیمیٹڈ کارڈ کی پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ساتھ …

Read More »

ماہرہ خان نکاح سے پہلے سلیم کیساتھ فوٹو شوٹ سے انکار

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے نکاح سے پہلے اپنے شوہر سلیم کریم کے ساتھ فوٹو شوٹ نہ کروانے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے آمنہ حیدر کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے سلیم کریم کے ساتھ اپنی شادی پر کُھل کر بات …

Read More »

پوری زندگی سمجھتی رہی کہ میری رنگت بہت گوری ہے، صبا حمید

سینئر اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پوری زندگی یہی سمجھتی رہیں کہ ان کی رنگت بہت گوری ہے۔ اداکارہ صبا حمید نے حال ہی میں اداکارہ عفت عمر کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سانولی رنگت سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ عفت عمر …

Read More »