google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 62
ہفتہ , اپریل 5 2025

تفریح

حساس اور صاف دل انسان سے شادی کروں گی، لائبہ خان

ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ وہ حساس اور صاف دل رکھنے والے شخص سے ہی شادی کریں گی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کہنا تھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی جس سے شادی ہو وہ ایک اچھا اور صاف دل انسان ہو، دل میں …

Read More »

جویریہ عباسی نے منگنی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے نئی پوسٹ شیئر کرکے ڈھکے چھپے الفاظ میں اپنی منگنی کا اعلان کرتے ہوئے دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ اداکارہ نے …

Read More »

صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔ حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی اداکارہ صاحبہ اور اداکار جان افضل المعروف …

Read More »

محبت تکلیف نہیں دیتی، جو تکلیف دے وہ محبت نہیں: ثانیہ مرزا

بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی، جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ سابقہ کھلاڑی کا شمار متاثر کُن شخصیات میں ہوتا ہے جو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی متحریک رہتی …

Read More »

مداح کی جانب سے درفشاں سلیم کو بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ درفشاں سلیم کو ایک تقریب میں خاتون مداح کی جانب سے گال پر بوسہ دیے جانے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو اداکارہ کی جانب سے اپنے مقبول ڈرامے عشق مرشد کے پریمیئر میں شرکت کرنے کی تقریب کی ہے۔ View this post on Instagram …

Read More »

اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو‘بولر’ کا ہیش ٹیگ دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کے نام ہیش ٹیگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے اروشی روٹیلا سے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت اور پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بارے میں سوالات کیے۔ میزبان نے اروشی …

Read More »

عشق مرشد کی آخری قسط سینماؤں میں پیش

مقبول ڈرامے عشق مرشد کی آخری قسط کو سینماؤں میں پیش کردیا گیا، جسے دیکھ کر نہ صرف ڈراما شائقین بلکہ اداکار بلال عباس کے والدین بھی جذباتی ہوگئے۔ پہلے ہی خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ عشق مرشد کی آخری قسط سینماؤں میں پیش کی جائے گی اور …

Read More »

’امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے 16 کلو وزن بڑھایا، پرینیتی چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے 6 ماہ میں 16 کلو وزن بڑھا لیا۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ میں خود کو کردار کے مطابق ڈھالنے کیلئے اپنا وزن 16 کلو بڑھایا۔ View this post on Instagram A post shared by …

Read More »

عامر خان کی فلم لاہور1947 اگلے سال ریلیز ہوگی

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم لاہور1947 بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور اسے جون 2024 سے قبل مکمل کرلیا جائے گا۔ ذرائع …

Read More »

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ …

Read More »