google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 5 of 68 - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

تفریح

ہانیہ عامر کا پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 20 لاکھ روپے فیس معاوضہ

معروف پوڈکاسٹر عدنان فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے ان کے پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 20 لاکھ روپے فیس کا معاوضہ طلب کیا۔ عدنان فیصل حال ہی میں ’نیوز 24‘ کے متھیرا کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ …

Read More »

ان کے شوہر کی جانب سے اظہار محبت ان کی والدہ نے کیا: ماورا حسین

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ماروا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کافی عرصے تک ناز نخرے اور ادائیں دکھا کر امیر گیلانی کو محبت کے سگنل دیتی ہیں لیکن اس باوجود ان کے شوہر نے ان سے اظہار محبت نہیں کیا۔ ماورا حسین …

Read More »

عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی خوبصورت تصاویر

پاکستانی معروف اداکار، میزبان و ماڈل عمر شہزاد کی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ نکاح کی تقریب کی خوبصورت تصاویر سامنے آئی ہیں۔ یاد رہے کہ عمر شہزاد اور انفلوئنسر شانزے لودھی نے گزشتہ ماہ مدینہ منورہ، حرم شریف میں نکاح کیا تھا۔ عمر شہزاد کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام …

Read More »

 ماورا حسین کا بالی ووڈ کے مشہور اداکارکے ساتھ کام کرنے کی خواہش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے معروف پروگرام بالی ووڈ انسٹینٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نےاپنی خواہش کا …

Read More »

’جیتو پاکستان‘ میں اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ پر تنقید

فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان‘ میں خواتین کی جانب سے اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ کو شروع کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ’جیتو پاکستان‘ نامی گیم شو کا شمار ملک کے مقبول ترین شوز میں ہوتا ہے اور یہ شو گزشتہ 11 سال سے مسلسل نشر …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’ثبات‘ پر بھارتی اداکارہ نیتو کپور نے میسیج کیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ جب ڈرامہ سیریل ’ثبات‘ نشر ہوئی تو مجھے بھارتی اداکارہ نیتو کپور کی جانب سے میسیج موصول ہوا۔ ماورا حسین نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے سوال پوچھا گیا …

Read More »

4 سال سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے تجربے سے سیکھ رہا ہوں

پاکستانی ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن مقدس مہینے کا ایک اہم حصّہ بن گئی ہے۔ ماہِ رمضان میں پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز رمضان ٹرانسمیشن نشر کرتے ہیں جن میں اکثر مذہبی اسکالرز اور مشہور شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ ان نشریات کا مقصد ہمدردی، خیرات اور روحانیت کی اقدار …

Read More »

اسلام قبول کرنے کے بعد زندگی میں روحانی سکون آیا: محمد یوسف

محمد یوسف کو دنیا کے بہترین کرکٹرز میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کا کیریئر ہمیشہ شاندار رہا اور انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں بے شمار کامیابیاں حاصل کیں۔ محمد یوسف کی کرکٹ کے میدان میں نمایاں کارکردگی اور ان کی شفاف اور صاف ستھری امیج نے انہیں عوام …

Read More »

وینا ملک کی نعت خوانی پر شدید تنقید

وینا ملک نعت خوانی پر شدید تنقید کی زد میں آ گئیں اور سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ معروف اداکارہ ماڈل اور میزبان وینا ملک ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، لیکن اس بار وجہ ان کی کوئی فلم یا متنازع بیان نہیں بلکہ رمضان المبارک …

Read More »

فہد مصطفیٰ کی ثناء جاوید سے دلچسپ نوک جھونک

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فہد مصطفیٰ کی رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران اداکارہ ثناء جاوید سے دلچسپ نوک جھونک ہوئی ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے مشہور رمضان گیم شو کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو …

Read More »