google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 34 of 47 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تفریح

حبا بخاری ’ریٹنگ کوئین‘ ہے

پاکستانی معروف اداکار، فلم پروڈیوسر، ہدایتکار، اسکرین رائٹر اور ٹیلی ویژن میزبان شہریار منور نے اداکارہ حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین قرار دے دیا ہے۔ حبا بخاری کے ساتھی اداکار شہر منور کا مزید کہنا ہے کہ ’اداکارہ ایک پرسکون اور ٹھہری ہوئی شخصیت کی مالک ہیں، وہ ریٹنگ کوئین …

Read More »

شوہر کے کسی بھی رومانوی منظر ہر غصہ نہیں آتا : زارا نور عباس

مقبول اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہےکہ بطور اداکار انہیں شوہر کے کسی بھی رومانوی منظر ہر غصہ نہیں آتا اور نہ ہی غصہ آنا چاہیے۔ ان کی خواہش ہے کہ ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی اسکرین پر بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے ساتھ …

Read More »

فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویب سیریز ‘برزخ’ کو پاکستانی ہدایتکار عاصم عباس نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس …

Read More »

گیتھیکا تیواری اور فیروز خان کی رومانوی ویڈیو

معروف پاکستانی فنکار فیروز خان کی بھارتی ساتھی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے سوشل میڈیا پر اداکار کے ہمراہ رومانوی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ گیتھیکا کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو سے ظاہر ہو رہا ہے کہ غالباً یہ ویڈیو اداکارہ نے فیروز خان کے ہمراہ آنے والی اپنی …

Read More »

ہمایوں سعید نے پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کی ماں سے شادی کی

پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے ہدایت کار اور پروڈیوسر سکندر شاہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ ہمایوں سعید نے پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کی ماں سے شادی کی۔ ماضی کے ڈراموں اور فلموں کے ہدایت کار نے یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کئی تہلکہ خیز …

Read More »

’ہیرامنڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلان

بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا۔ ’ہیرامنڈی‘ کے مداح بےصبری سے سیریز کے دوسرے سیزن کا انتظار کررہے ہیں اور اس سے متعلق ہر جُڑی خبر پر اپنی نظریں جمائے بیٹھے …

Read More »

قوی خان ضرورت مند بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے، افتخار ٹھاکر

معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قوی خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے۔ افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مرحوم اداکار قوی خان کے سماجی کاموں کے بارے …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کی شادی چھپانے کی وجہ ایمی ورک نے بتادی 

بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ سے متعلق یہ اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں کہ وہ شادی شدہ ہیں، تاہم اب انکے دوست نے انکی شادی چھپانے کی وجہ بھی بتادی۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایمی ورک نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار نے اپنی فیملی کو حفاظتی …

Read More »

خاتون مداح نے سیلفی کے لیے گلا دبوچ لیا تھا، کبریٰ خان

اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں فلم کی پروموشن کے دوران ایک خاتون مداح نے سیلفی کے لیے ان کا گلا دبوچ لیا تھا اور کافی دیر تک خاتون کا ہاتھ ان کے گلے میں رہا۔ کبریٰ خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر …

Read More »

سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے شادی پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ  اداکارہ سوناکشی سنہا نے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ واضح رہے کہ 2020ء  سے بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور  ڈیٹنگ کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔  بھارتی میڈیا ’آئی دیوا‘ سے …

Read More »