google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 31 of 68 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

تفریح

“کبھی میں کبھی تم” میں ہراداکار صرف پیسے کی بات کر رہا تھا:  فہد مصطفیٰ

فہد مصطفیٰ ایک کامیاب اور مشہور پاکستانی اداکار، میزبان اور پروڈیوسر ہیں۔ لیکن انہیں اصل شہرت گیم شوز سے ملی۔ گیم شو سے عروج کی سیڑھیاں طے کرنے والے فہد مصطفی نے کبھی میں کبھی تم کی لازوال کامیابی کے بعد بین ااقوامی شہرت حاصل کرلی ہے۔ فہد مصطفیٰ کے …

Read More »

اداکارہ نرگس کی کردار کشی: 6 یو ٹیوبرز طلب

اداکارہ نرگس کی کردار کشی کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبرزکو طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبر کو طلبی کے نوٹس بھجوا دیے ہیں جن یو ٹیوبرز کو کل طلب کیا گیا ان میں شیراز نثار، شکیل زاہد، زنیرا …

Read More »

متھیرا کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر لیک

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار ہو رہے ہیں،  مناہل ملک اور امشا رحمان کے بعد اب ٹی وی شو کی مشہور میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر متھیرا کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین کی جانب سے متھیرا سے …

Read More »

حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرل

پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور ازدواجی تجربات پر کھل کر بات کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا الطاف  کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت چکی ہیں، انہوں نے اپنے …

Read More »

وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں

پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی۔ جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام پر کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by …

Read More »

سعودی تیل سہولت پر IMF کے خدشات

سعودیہ سے 3؍ کھرب 33؍ ارب کی تیل سہولت پر IMFنے خدشات ظاہر کردیئے اور کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے ۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس سعودی تیل سہولت کے علاوہ پلان بھی بھی موجود ہے تاہم …

Read More »

ہانیہ عامر کی شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامرکی ایک اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انہوں نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کبھی میں کبھی تم کی کامیابی کے بعد سے ہانیہ عامر مختلف ممالک میں اپنے مداحوں سے ملاقات اور انٹرویوز کیلئے دورے …

Read More »

سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے انکار کی بات نہیں کی: عاطف اسلم

گلوکار عاطف اسلم نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں میوزک پرفارمنس کرنے سے انکار کی بات نہیں کی، انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔ سوشل میڈیا پر خبریں وائرل تھیں کہ عاطف اسلم نے مقدس مقامات کی وجہ سے سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے …

Read More »

ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے ساتھ بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی جانب سے شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں بنگالی مداح نے سقوط ڈھاکا پر اظہار افسوس کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو کینیڈا میں منعقد ایک …

Read More »

زندگی کے آخری ایام میں روحی بانو ترکیہ میں موجود اپنی بہن کے پاس چلی گئی: فریال

پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ جب خالہ روحی بانو کے انتقال کی خبر سنی تو سکون ملا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر، نجی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی خالہ، ماضی …

Read More »