نومبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اسٹیج اداکارہ اور سابقہ رقاصہ دیدار نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حالیہ انٹرویو میں دیدار نے انکشاف کیا کہ عبدالرزاق نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن اس کے ساتھ ایک شرط بھی رکھی تھی۔ دیدار نے بتایا کہ ان …
Read More »
نومبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کو آسکر ایوارڈز 2025ء کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان کی اس فلم کو 97ویں اکیڈمی ایوارڈز کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں دو کیٹیگریز، ’بہترین بین الاقوامی فیچر فلم‘ اور ’اینی میٹڈ فیچر فلم‘ کے …
Read More »
نومبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللّٰہ تعالیٰ کو کیا جواب دوں گی؟ اداکارہ نے رواں سال کے آغاز میں بی بی سی ایشیاء کو انٹرویو دیا تھا، جس کا ایک ویڈیو کلپ منظرِ …
Read More »
نومبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی خوبرو اور ٹیلنٹڈ اداکارہ ہانیہ عامر کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ ہانیہ اور بھارتی گلوکار بادشاہ کے متعلق مشہور ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں۔ اب بادشاہ نے اس بحث پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی …
Read More »
نومبر 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور نے اپنی جوانی کے دنوں کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے سب کو محظوظ کر دیا۔ حال ہی میں وہ پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے حوالے …
Read More »
نومبر 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے ساتھی اداکار زاویار نعمان کی سالگرہ کے موقع پرایک ویڈیو شیئر کردی۔ خاص یادوں پر مشتمل اس ویڈیو نےدونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی قربتوں کا اشارہ دے دیا۔ کنزہ ہاشمی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی …
Read More »
نومبر 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی ووڈ کے معروف ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اے آر رحمٰن نے میرے گانے ’ہما ہما‘ کے ریمکس کو ناپسند کرنے پر مجھ سے معافی مانگی تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گلوکار بادشاہ کا شمار ان چند گلوکاروں میں ہوتا …
Read More »
نومبر 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
شوبز اور کرکٹ کا تعلق کچھ نیا نہیں، دونوں شعبوں کے کرداروں اور کھلاڑیوں کا تعلق برسوں سے چلا آرہا ہے۔ رواں برس کی ابتدا میں معروف کرکٹر شعیب ملک کے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کے اعلان نے سب کو چونکا دیا تھا۔ شعیب ملک پاکستان کے ممتاز …
Read More »
نومبر 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو پرائیویسی کی خلاف ورزی کا تازہ ترین شکار بن گئی ہے جس کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر آن لائن لیک ہوگئی ہیں۔ یہ واقعہ دیگر سوشل میڈیا اسٹارز بشمول مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد پیش آیا ہے، …
Read More »
نومبر 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے میڈیکل چیلنج کر دیا۔ لاہور کی کینٹ کچہری نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ میڈیکل بورڈ مدعیہ نرگس کے زخموں کا جائزہ لے، درخواست گزار نے نرگس کے میڈیکل …
Read More »