دسمبر 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
گلوکار عاصم اظہر نے مستقبل میں اداکاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ پہلے وہ ایک شعبے میں شہرت حاصل کریں، اس کے بعد وہ دوسرے شعبے میں جائیں۔ کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے منعقد سترہویں اردو کانفرنس کےایک سیشن میں بات کرتے …
Read More »
دسمبر 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
آرٹس کونسل کراچی میں جاری سترہویں عالمی اردو کانفرنس کا دوسرا دن منفرد نشستوں اور دلچسپ موضوعات سے بھرپور رہا، سیشن میں ہوں کراچی کو شہریوں نے خوب پسند کیا۔ عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز بچوں کے ادب، خواتین کی جدوجہد، کے ایم سی کی تاریخ پر مکالمے اور …
Read More »
دسمبر 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ ماورہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے مقبول ڈرامے ’جفا‘ میں شوہر کا نامناسب رویہ اور تشدد برداشت کرنے والی ڈاکٹر زویا کا کردار ادا کرنے کے بعد انہیں بچپن کی سہیلیوں اور یہاں تک کہ شوبز سمیت دیگر شعبہ جات کی …
Read More »
دسمبر 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی ابھرتے ہوئے گلوکار طلحہٰ انجم نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی جگہ لے لی ۔انہوں نے سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ سال کے اختتام پر ملک بھر میں موسیقی کے شائقین کا انتظار بالآخر ختم ہو گیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے میوزک …
Read More »
دسمبر 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مشہور مصنف ناصر ادیب کہا کہ جاوید شیخ سے بریک اپ کے بعد نیلی کا دل ٹوٹ گیا تھا اوروہ سنگل تھی جب ایک مافیا کے سربراہ نے اس سے رابطہ کیا اور اسے پرپوز کیا لیکن نیلی نے اس کے پروپوزل کو مسترد کر دیا، مسترد ہونے کے بعد …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
حال ہی میں مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے چھوٹی اسکرین پر واپسی کرنے والے اداکار فہد مصطفیٰ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی نہ صرف پاکستان بلکہ پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کی فلم بنائی جائے گی۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ کی جانب …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماریہ بی ایک انتہائی کامیاب اور مشہور پاکستانی فیشن ڈیزائنر ہیں۔ ان کی خوبصورت لگژری لباس لائن کی ہر جگہ تعریف کی جاتی ہے۔ انہوں نے اپنا کاروبار کچھ ہزار روپوں کی سرمایہ کاری سے شروع کیا۔ اس وقت ان کے پاس صرف ایک دکان اور کچھ سلائی مشینیں تھیں۔ …
Read More »
دسمبر 3, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری کردی ہے۔ نشریاتی ادارے( بی بی سی) کی جانب سے جاری 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست پاکستانی گلوکارہ اور سماجی کارکن حدیقہ کیانی کا نام بھی شامل ہے۔ معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے 90 کی …
Read More »
دسمبر 2, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنی اہلیہ ایمن خان کو خود سے کم عمر ہونے کی وجہ سے چھوٹی بہن کے طور پر دیکھتے تھے۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ’نیوز 365‘ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل …
Read More »
دسمبر 2, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
برطانوی پاپ سٹار دعا لیپا نے ممبئی میں شائقین کو حیران کر دیا جب انہوں نے اپنے مشہور گانے ‘لیویٹٹنگ’ کو شاہ رخ خان کے کلاسک بالی ووڈ گانے ‘وہ لڑکی جو’ (فلم: بادشاہ، 1999) کے ساتھ ملا کر پیش کیا،یہ شاندار پرفارمنس ہفتے کی رات کو پیش کی گئی۔ …
Read More »