جنوری 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکار گوہر رشید نے اپنی شادی سے متعلق حالیہ سب سے زیادہ وائرل ہونے والی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ گوہر رشید کا شمار پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کئی ڈرامہ سہریز میں اپنے ورسٹائل پر فارمنس دی ہے۔ جن میں ”خدا میرابھی …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے محض 14 برس کی عمر میں اداکاری شروع کی لیکن بعد میں وہ بیٹے کی بہتر پرورش کی خاطر شوبز سے دور رہیں۔ حبا علی خان نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, کھیل
شاہد آفریدی نے 5 بیٹیوں کا باپ ہونے پر خود کو خوش قسمت کہہ دیا۔ شاہد آفریدی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نےاپنی بیٹیوں اور نانا ہونے کے بارے میں پیار بھری گفتگو کی۔ اقصیٰ کی پیدائش کے بارے میں بات کرتے …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے حمزہ علی عباسی نیمل کو ان کے موبائل سے پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں تینوں فنکار …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ وینا ملک نے نیا منفرد فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں اُنہیں سنہری اور کوپر رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس فوٹو شوٹ کی ویڈیو اور تصویریں اپنے سوشل …
Read More »
جنوری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف گلوکار و موسیقار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی سال سے کوئی موسیقی نہیں سنی، وہ گانے تیار کرنے اور ریلیز کرنے میں مصروف تھے۔ عاطف اسلم نے حال ہی میں یوٹیوب پر ولاگ شیئر کیا، جس میں انہوں نے اپنے میوزیکل پروگرام ’بارڈر لیس ورلڈ‘ سے …
Read More »
جنوری 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول اداکارہ، لکھاری و ماڈل امر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہر لڑکی اپنے والد، چچا، تایا، بھائی، بوائے فرینڈ، دوست اور شوہر میں شاہ رخ خان کا عکس دیکھتی ہے اور دیکھنا چاہتی ہے۔ امر خان حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر …
Read More »
جنوری 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی دبئی میں شادی کی تصاویر سال نو کے آغاز پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور اب ان کے شوہر کے بارے میں حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ نیلم کے دیور ثمر رانجھا نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے …
Read More »
جنوری 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول اداکارہ حمائمہ ملک کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں اداکارہ بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی سے آن اسکرین رومانس کرنے کی بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو ایک دہائی پرانی ہے، جب اداکارہ ماضی میں بولی وڈ فلموں …
Read More »
جنوری 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول اداکار مرزا گوہر رشید کی جانب سے نکاح خواں اور متعدد شوبز شخصیات کی موجودگی میں کاغذات پر دستخط کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر گوہر رشید کی جانب سے نکاح خواں کے ساتھ بیٹھ کر کاغذات پر دستخط کرنے کی ویڈیو ایک ایسے وقت میں وائرل …
Read More »