google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تعلیم Archives - Page 8 of 17 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

تعلیم

ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے مالیاتی نظام کے لیے پینل کی تشکیل

ایک بین الوزارتی اجلاس میں مالیاتی ڈویژن، نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (این ای ای سی اے)، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی)، وزارت تجارت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے نمائندوں پر مشتمل ایک پینل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ ملک میں الیکٹرک …

Read More »

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر لیک

کراچی میں پی ایم ڈی سی کا ٹیسٹ امیدواروں کیلئے وبال جان بن گیا کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر شروع ہونے سے پہلے لیک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچہ رات 12 بجے لیک ہوا۔ اس حوالے سے چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر محبوب کا …

Read More »

ملک بھر میں آج ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج ہوں گے ، امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ، امتحانی مراکز کے اطراف میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ ملک بھر سے ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد امیدوار ٹیسٹ دیں گے۔ پنجاب …

Read More »

ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کیلئے کل داخلہ ٹیسٹ

ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کل بروز اتوار ہوگا۔ نقل کی روک تھام کے لیے پنجاب میں داخلہ ٹیسٹ کے دوران امتحانی مراکز کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی۔ پنجاب سے ایم ڈی کیٹ میں 22 ہزار 500 امیدوار …

Read More »

پنجاب ایم ڈی کیٹ: موبائل و انٹرنیٹ معطل کرنے کی درخواست

نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے وزارتِ داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ محکمۂ داخلہ پنجاب نے محکمۂ صحت کی درخواست پر مراسلہ وزارتِ داخلہ کو بھجوا دیا ہے۔ محکمۂ …

Read More »

وائس چانسلرز کی تعیناتی: پنجاب حکومت اورگورنر پنجاب آمنے سامنے

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر جامعات میں وائس چانسلرز کی سمری مسترد نہیں کرسکتے ، ان کے پاس سمری مسترد کرنے کا اختیار نہیں۔ پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی تنازعے کا شکار ہوگئی اور گورنر پنجاب …

Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، پنجاب کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے صوبے کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کے لیے اتوار 22 ستمبر کو لاہور، گوجرانولہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ساہیوال، …

Read More »

یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے لیے شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سرچ کمیٹی کی جانب سے وائس چانسلرز کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے انٹرویوز کیے۔ گورنر پنجاب نے آج متعلقہ یونیورسٹیوں کے قانون کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ، فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، …

Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے ایک ارب 39 کروڑ کی آمدنی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کو نسل کو 22ستمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے ایک لاکھ 74ہزار 744درخواستوں سے ایک ارب 39کروڑ 79لاکھ 52ہزار روپے کی آمدنی ہوگی۔ پی ایم ڈی سی نے اس سال 5ہزار کے بجائے 8 ہزار فی درخواست فیس وصول کی ہے تاہم پی ایم …

Read More »

رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہو گا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) نے رواں سال کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ پی ایم ڈی سی کے ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر میں رواں سال ا یم ڈ ی کیٹ ٹیسٹ …

Read More »