نجاب میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے، ماس حوالے سے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی پنجاب نے ایک نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ڈی جی ماحولیات کے نوٹیفیکشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکول 4 دسمبر 2024 سے صبح 8:15 کے بعد کھولنے کے پابند ہوں …
Read More »لودھران میں طالبہ کا ’ریپ‘ کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار
پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجی اسکول کے پرنسپل کو نو ماہ قبل ساتویں جماعت کی طالبہ کو کلاس روم میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لودھراں صدر پولیس نے 12 سالہ بچی کے والد کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر …
Read More »وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم
وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبا کی تعلیم کا حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے شمار کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »PMDC کا ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کونسل نے پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیے۔ یو ایچ ایس نے پہلے ہی بی ڈی ایس کی ڈگری پانچ سالہ کردی ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق دنیا بھر میں بی …
Read More »اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام نجی اور سرکاری اسکول احتجاج کے باعث 4 دن کی بندش کے بعد آج جمعرات سے …
Read More »راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے
راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ڈی سی راولپنڈی کا …
Read More »اسلام آباد میں کل بھی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرکل بھی اسلام آباد میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سیکرٹری جنرل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن عبدالوحید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے پرائیویٹ سکول کل بھی بند رہیں گے ، موجودہ صورتحال کے پیش …
Read More »پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا: سیکرٹری اسکولز
پنجاب کے سیکرٹری اسکولز خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ سیکرٹری اسکولزپنجاب کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں 10 جنوری 2025ء تک چھٹیاں ہوں گی۔ پنجاب کے اسکولوں میں اس دفعہ موسم سرما کی 20 چھٹیاں ہوں گی۔
Read More »ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو بہتر اور شفاف بنانے کیلئے سات رکنی کمیٹی قائم
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( پی ایم اینڈ ڈی سی) نے مستقبل کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو بہتر اور شفاف بنانے کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کردی ہے کمیٹی کاچیئرمین آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے پرنسپل میجر جنرل محمد سہیل امین کو مقرر کیا گیا ہے اراکین میں …
Read More »اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ اسلام آباد کا نوٹیفکیشن کچھ …
Read More »