وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز …
Read More »اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا کی فراہمی
اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہمی کے وزیر اعظم پروگرام کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پرائم منسٹر اسکول میلز پروگرام کا آغاز 5 اگست سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت اسلام آباد کے …
Read More »سندھ میں گرمی کی چھٹیاں 14 اگست تک بڑھا دی گئیں
محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کا اس حوالے سے …
Read More »تعلیمی اسناد کی جلد تصدیق کروانے کیلئے زبردست سہولت کا آغاز
انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے 22 جولائی سےایکسپریس سروس کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلے لوگ کئی مہینوں تک اپنی باری کا انتظار کرتے تھے، دوردرازکےطلبا باآسانی اپنے ڈاکومنٹس کی …
Read More »طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ، بنگلہ دیش میں کرفیو نافذ
بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 105 ہو گئی جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبہ نے ایک جیل پر دھاوا بول کر سینکڑوں ساتھیوں کو رہا کروا لیا …
Read More »ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ایم ڈی کیٹ پاکستان اور بیرون ملک میں ایک ہی تاریخ کو منعقد کیا جائے، ایم ڈی کیٹ کا …
Read More »ایچ ای سی کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم 10 دن سے خراب
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا کہنا ہے کہ ڈگریاں کی تصدیق کا سسٹم 10 دن سے خراب ہے۔ ایچ ای سی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سسٹم خراب ہونے سے سینکڑوں طلبا و طالبات کی ڈگریوں کی تصدیق کا معاملہ لٹک گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2024کے جماعت نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق نویں جماعت میں پاس ہونے والے طلباءکا تناسب %58.71 جبکہ جماعت دسویں میں پاسنگ پرسنٹیج %88.20 رہی ۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کی …
Read More »وفاقی تعلیمی بورڈ میں حیران کن طور پر بوٹی مافیا کی تعداد میں اضافہ
وفاقی تعلیمی بورڈ کے نویں دسویں جماعت کے نتائج 2024میں حیران کن طور پر بوٹی مافیا کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا، مجموعی طور پر 99 طلبا کو طالبات کے خلاف ناجائز ذرائع کے استعمال (Unfair Mean Case)رجسٹرڈ ہوئے ، کنٹرولر امتحانات و ڈپٹی کنٹرولر امتحانات کی جانب سے الگ …
Read More »خیبرپختونخوا میں 14 یونیورسٹیاں بند کرنے کی تجویز
خیبرپختونخوا میں ناقص کارکردگی اور مالی بحران کی شکار 14 یونیورسٹیاں بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اس حوالے سے ذرائع محکمہ اعلیٰ تعلیم کا کہنا ہے کہ جامعات کی ٹاسک فورس کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم نے جامعات کی کارکردگی اور معاملات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جب …
Read More »