اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے جلسے کے اعلان اور ایک …
Read More »پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ، اِن کے والدین اور ٹیچرز کو مدعو کر لیا۔ پنجاب کے 9 بورڈز کے 138پوزیشن …
Read More »پنجاب، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے کھلیں گے
پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل رہے ہیں، سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے۔ محکمہ تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سرکاری اسکولز صبح 8 بجے سے ڈیڑھ بجے کھلے رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق …
Read More »پنجاب کا سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان
محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اطلاق 15اگست سے سکول کھلنے پر ہوگا،حکام کا کہنا ہے ہفتہ اور اتوار کی2 چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے …
Read More »پختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے صوبے بھر میں تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا۔ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجرا اپر چترال سے کیا جائے گا، پسماندہ ضلع سے تعلیم کارڈ کا …
Read More »پنجاب: نہم جماعت کے نتائج کا اعلان
لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز کی جانب سے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود نے صبح دس بجے لارنس روڈ پر واقع بورڈ کے دفتر میں کیا۔ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج …
Read More »PIDE میں 200 سے زائد سفارشی بھرتیوں کا انکشاف
وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) میں 200 سے زائد ملازمین کو سفارش پر بھرتی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے تفصیلات طلب کرلیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں وائس چانسلر پائیڈ ڈاکٹر ندیم الحق نے …
Read More »چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے نامناسب رویے پر سینیٹر عرفان صدیقی کمیٹی سے مستعفی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی چئیرپرسن بشریٰ انجم بٹ کے نامناسب رویے پر مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے گزشتہ اجلاس میں چیئرپرسن بشریٰ انجم نے عرفان صدیقی کو بات کرنے سے روک دیا تھا۔ کمیٹی کے …
Read More »پنجاب کے اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ ای ٹرا نسفر پالیسی کی منظوری سے بالخصوص خواتین اساتذہ کی بڑی مشکل آسان ہوگی، ای ٹرا …
Read More »تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرمی اور موسم کی صورتحال کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 4 اگست تک توسیع کر دی گئی۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں اسکول اور کالجز پیر 5 اگست سے کھلیں …
Read More »