مقبول اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے حال ہی میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے ایک پروگرام میں گلوکاری کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مہوش حیات ماضی میں بھی گلوکاری کر چکی ہیں، انہوں نے ’کوک اسٹوڈیو‘ کے نویں سیزن میں 2016 میں شیراز اُپل کے ہمراہ ’تو …
Read More »کیپ ٹاؤن ٹیسٹ دوسرا دن: جنوبی افریقا کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مشکلات کا شکار
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستان کے تین بیٹرز پویلین لوٹ گئے ہیں۔ دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 64 رنز بنا لیے ہیں، بابراعظم 31 جب کہ …
Read More »یمنی زیدی نے یادگار گیت پر دلچسپ ویڈیو وائرل
ٹی وی کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے یادگار گیت’’ جب تُو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہار میں‘‘ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔ ویڈیو میں یمنی زیدی خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں، جہاں وہ دلکش انداز میں گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں۔ ان کا معصومیت اور …
Read More »چیمپینز ٹرافی 2025: پی سی بی کا اہم اجلاس آج طلب
چیمپینز ٹرافی 2025 کی تیاریاں شروع، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں چیف اپریٹنگ افیسر پی سی بی سمیر احمد سید چیف ایگزیکٹو افیسر پی ایس ایل سلمان نصیر سمیت تمام ڈیپارٹمنٹس کے ڈائریکٹرز شریک ہوں گے۔ اجلاس میں چیمپینز …
Read More »صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تصویر وائرل
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان ٹیسٹ کرکٹر صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تازہ ترین تصویر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن دوران فیلڈنگ صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا، …
Read More »بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش، سردی کی شدید میں اضافہ ہوگیا۔ زیارت، کان مہترزئی، مستونگ اور لکپاس میں برف باری کے بعد سردی بڑھ گئی۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری …
Read More »نیلم منیر کی نکاح کی تصاویر شیئر
ماڈل و اداکارہ نیلم منیر نے مایوں کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر بھی شیئر کردیں۔ نیلم منیر نے ایک روز قبل ہی کراچی کے سیاحتی مقامات پر مایوں کے فوٹوشوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی تقریبات …
Read More »با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان
آج رات با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اورپہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ ہفتے کے روز …
Read More »مذاکرات مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے تحریک انصاف کو نہیں، یہ مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں ورنہ یہ حکومت ڈگمگا جائے گی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا …
Read More »18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.97 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق …
Read More »