شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے عالمی مالیاتی ڈھانچے اور تجارتی نظام کی اصلاح کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستحکم افغانستان صرف خواہش نہیں بلکہ ضرورت ہے اور عالمی برداری سے …
Read More »دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 366 رنز پر آؤٹ
انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن قومی ٹیم پہلی اننگز میں 366 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والے کامران غلام 118 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ …
Read More »بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں: ندا یاسر
داکارہ، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود انہوں نے اپنی جواں سالہ بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر بات …
Read More »ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے مہمانوں کی کنونشن سینٹر آمد
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے آج ہونے والے 23 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں عالمی رہنماؤں کی آمد شروع ہو گئی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف مہمانوں کا استقبال کر رہے ہیں۔ عالمی رہنماؤں اور مندوبین کی کنونشن سینٹر آمد کا …
Read More »پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ: دوسرے دن کھیل کا آغاز
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے تھے، آج محمد رضوان نے 37 اور سلمان علی آغا نے 5 رنز کے ساتھ دوسرے دن کھیل کا آغاز …
Read More »ایس سی او اجلاس میں آج کی تقریب کا شیڈول
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس آج جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف مہمانوں کا خیرمقدم کریں گے۔ رکن ممالک کے سربراہان کا گروپ فوٹو لیا جائے گا، جس کے بعد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف استقبالیہ کلمات ادا کریں گے۔ وزیراعظم معزز مہمانوں کے …
Read More »بینکوں پر 197 ارب روپے اضافی انکم ٹیکس عائد ہونے کا امکان
بینکوں کو اپنے بھاری منافع جات پر 197 ارب روپے اضافی انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا، اس ٹیکس سے بچنے کیلیے بینکس لابنگ کر رہے ہیں اور ایک بار پھر اضافی انکم ٹیکس سے استثناء حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ انویسٹمنٹ اینڈ ایڈوائزری فرم ٹولا ایسوسی ایٹس نے …
Read More »جے شنکر کی پاکستانی حکام سے ملاقات ہوئی بھی تو کور کرنے نہیں دیا جائیگا: بھارتی صحافی
بھارتی خاتون صحافی سمیتا شرما نے کہا ہےکہ جے شنکر کی پاکستانی حکام سے اگر کوئی ملاقات ہوئی بھی تو ہمیں کور کرنے نہیں دیا جائے گا شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی کوریج کے مشن پر پاکستان آنے والی خاتون بھارتی صحافی سُہاسنی حیدر نے ایس …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ”روئٹرز“ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی تیل کی قیمتوں پر اثر ڈال رہی …
Read More »ڈرامہ سیریل ’گرہیں‘ پر پابندی کا مطالبہ
عوام نے ایک اور پاکستانی ڈرامے ”گرہیں“ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ عوام کی جانب سے ڈرامہ سیریل ”گرہیں“ پر کالے جادو کو پروموٹ کرنے کا االزام عائد کیا گیا ہے۔ ”گرہیں“ کی حالیہ قسط میں جادو کرنے کا طریقہ کار دکھایا گیا۔ جس کی متنازع کلپ دیکھتے …
Read More »