google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 87
جمعہ , اپریل 4 2025

تازہ ترین

آئی ایل ٹی20: فخر زمان آؤٹ ہونے کے بعد کی وڈیو وائرل

آئی ایل ٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے فخر زمان ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے جلد وکٹ گنوا بیٹھے۔ ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے 167 رنز ہدف کے تعاقب میں فخر زمان نے جارحانہ انداز اپنایا اور 15 گیندوں کا سامان کرتے ہوئے …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج، 10 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے لیے دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈے کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل ایوان میں پیش کریں گے، قومی کمیشن برائے مقامِ خواتین ترمیمی …

Read More »

چینی ایگزم بینک کا رعایتی قرضوں میں توسیع سے انکار

چین کے ایکسپورٹ-امپورٹ بینک (ایگزم بینک) نے پاکستان کو رعایتی قرضے فراہم کرنے سے انکار کیا ۔ اس کی وجوہات میں محدود ونڈو اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں کو ادائیگیوں میں تاخیر یا عدم ادائیگی کے خدشات شامل ہیں۔ یہ پیغام …

Read More »

بچے پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں: مریم نفیس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ مجھے بچے بہت پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں ہوتا۔ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے امید سے ہونے کے بعد …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر

بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ عدالت نے فیصلہ سنانے کی نئی تاریخ 17 جنوری دے دی۔ جج ناصر جاوید رنا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …

Read More »

پی ایس ایل 10 کے پلیئرز کی ڈرافٹ آج ہوگی

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی پلیئرز ڈرافٹ آج ہو گی، ایونٹ کی چھ فرنچائز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی۔ دنیا بھر سے معروف کرکٹرز پی ایس ایل ٹین میں رجسٹرڈ ہوگئے ہیں، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹم ساؤتھی، مارک چیپ مین، آسٹریلیا کے ڈیوڈ …

Read More »

پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حدنگاہ کم ہوگئی۔ حدنگاہ کم ہونے پر موٹر وے کئی مقامات پر بند کردی گئی۔ موٹر وے ایم 3 لاہور سے رجانہ تک، ایم 4 شور کوٹ سے ملتان تک بند اور موٹر وے ایم 5 کو ملتان سے روہڑی تک …

Read More »

پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے: سیکرٹری ایجوکیشن

سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل 13 جنوری سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی تجویز زیر …

Read More »

190ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے متعلق باتیں ہورہی ہیں اور …

Read More »

امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیسے قومی خزانے کے بجائے کاروباری شخصیت کے اکاؤنٹ میں جمع کروائےگئے، کیس کا فیصلہ کل آئے گا۔ ان …

Read More »