حکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کردی۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو کے الیکٹرک ائیر بیس ٹیرف 44.69 روپے فی یونٹ …
Read More »CDA نے میریٹ ہوٹل کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل
سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا اسلام آباد میں بڑا ایکشن اسلام آباد کے نجی ہوٹل (میریٹ) کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل کردیا گیا تکمیل سرٹیفکیٹ کے بغیر عمارت عوام کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے میریٹ ہوٹل نے بیسمنٹ کو غیر قانونی طور پر اسٹوریج کے طور …
Read More »ملک میں سردی اپنے جوبن پر، موٹر ویز بند
ملک میں سردی اپنے جوبن پر ہے بارش اور برفباری سے شہری ٹھٹھر گئے ہیں۔ جھیلیں اور آبشار جم گئے ہیں، جبکہ سڑکیں بھی دھند کے باعث بند ہیں۔ بلوچستان کے علاقوں قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ اور کان مہترزئی میں شدید سردی ہے، جہاں پارہ منفی سات ریکارڈ کیا …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر مسلسل …
Read More »وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس
قتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی۔ وزرات خزانہ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر …
Read More »یوٹیوبر رجب بٹ کی گرفتاری: قریبی شخص کی مخبری پرہوئی
مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گرفتاری کے پس پردہ کہانی سامنے آگئی ہے۔ لاہور پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ چھاپے کے دوران رجب بٹ کو لائسنس کے بغیر کلاشنکوف اور غیر قانونی طور پر رکھے گئے شیر کے بچے کی ملکیت پر گرفتار کیا …
Read More »علما کو آپس میں لڑانے والے مخالفین ناکام ہوں گے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس مخالفین ناکام ہوں گے، مخالفین کا موقف اصولی ،آئینی اور قانونی لحاظ سے کمزور ہے۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے جامعہ اسلامیہ میں طلبا سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ آج مدارس پر ایک مشکل ضرورہے لیکن ان …
Read More »نان فائلرکے خلاف گھیرا تنگ
حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس کے مطابق نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے اور مقرر کردہ حد سے زیادہ پیسے اکاؤنٹ سے نہیں نکال سکیں گے۔ بل کو ’ٹیکس قوانین …
Read More »پی ٹی آئی کا ایک بار پھر 9 مئی، 26 نومبر کے پرتشدد واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کے لیے مذاکرات کو ضروری قرار دیتے ہوئے 9 مئی 2023 اور 26 نومبر 2024 نومبر کے پر تشدد واقعات پرفوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام …
Read More »پاکستانی فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر
پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ ’اْسکر‘ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ’دی گلاس ورکر‘ کو جولائی 2024 میں ریلیز کیا گیا تھا اور اسے ستمبر 2024 میں آسکر کے لیے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے منتخب کیا تھا۔ …
Read More »