google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 61 of 378 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

تازہ ترین

صدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے۔ صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ٹیموں کی پہلے ہی چین روانگی شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر کے …

Read More »

وزیر اعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیر اعظم کوئٹہ میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی حکام کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف آج صبح ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز 3 فروری

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کا 3 فروری سے شروع ہوگا۔ اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس ملک بھر کے 26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کی نئی جرسی کی رونمائی منگل 

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کی نئی جرسی تیار کرلی گئی، رونمائی منگل کو کی جائے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہوگا، پاکستان سمیت تمام ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کیلئے پاکستان کی تیاریاں بھی آخری مراحل …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان

تقریباً 2 روپے فی یونٹ کی منفی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر حکومت نے عوام کو بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں سے ریلیف دینے کے لیے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) نے مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے …

Read More »

رمضان پیکج نقد رقم کی صورت میں تقسیم کئے جانے کا امکان

وفاقی حکومت نے وزیراعظم کے رمضان پیکیج کو ملک بھر کے مستحق افراد میں نقد کی صورت میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ مل کر عملدرآمد کیا جائے گا۔ حکومت نے وزارت صنعت و پیداوار کی زیر نگرانی انٹر منسٹریل کمیٹی …

Read More »

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے اور بالائی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برفباری سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں۔ پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جہاں حدنگاہ شدید متاثر ہے۔ موٹروے کئی مقامات پر ٹریفک کے لیے …

Read More »

ماہرہ خان کی زمانہ طالب عملی کی یادگار تصاویر

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی سہیلی کے ساتھ زمانہ طالب عملی کی یادگار تصاویر شیئر کردیں۔ ماہرہ خان نے اپنی بچپن کی دوست شہانہ  کے ساتھ متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کیلئے سالگرہ پر تہنیتی پیغام بھی تحریر کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ سے قبل دبئی میں ہوٹل کرایوں میں ہوشربا اضافہ

دبئی کی سیاحتی انڈسٹری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 23 فروری کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل فلائٹ اور ہوٹل کرایوں میں ہوشربا اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔ سیاحتی کمپنیوں نے گزشتہ چند ہفتوں میں جہاز کے کرایوں اور ہوٹل کی بکنگ میں اضافہ دیکھا …

Read More »

17 ہزار ایکڑ کی غیر قانونی منتقلی: ملک ریاض کیخلاف نیب ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کراچی میں 17 ہزار ایکڑ کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض، علی ریاض، زین ملک اور دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی جانب سے دائر کیے گئے ریفرنس کے مطابق ملزمان پر 2013 میں سپرہائی …

Read More »