وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنڈ پر مثبت بات چیت ہوئی، جلد ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ وزیرخزانہ …
Read More »غیر ملکی سفیروں کو پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کے حوالے سے بریفنگ
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے توانائی (پیٹرولیم ڈویژن)، علی پرویز ملک نے جمعہ کے روز غیر ملکی سفیروں کو آئندہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 (PMIF25) کے بارے میں بریفنگ دی مختلف ممالک کے وفود کو پاکستان کے وسیع معدنی وسائل اور سرمایہ کاری کے مواقع کو دریافت کرنے کی …
Read More »نادیہ حسین بھی فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری
ماڈل نادیہ حسین بھی فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلی۔ نادیہ حسین کے سیلون کے اکاؤنٹس میں دوکروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کی رقم منتقل کی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے) نے عید کے بعد نادیہ حسین کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، نادیہ حسین کو …
Read More »علیمہ خان آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئیں
حکومت مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت 17 افراد کو آج دوبارہ طلب کیا گیا تھا، تاہم علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »ای سی سی اجلاس میں تکنیکی اضافی گرانٹس کی منظوری
ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کے لیے 430 ملین روپے کی گرانٹ سمیت دیگر اہم گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت اطلاعات و نشریات کے لیے 2 …
Read More »تیسرا ٹی 20: پاکستان کی 9 وکٹوں سے جیت
جیت میں حسن نواز کی سنچری جبکہ سلمان آغا نے 51رنز تیسرے ٹی 20میچ میں پاکستان نے میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا ، جیت میں حسن نواز کی سنچری جبکہ سلمان آغا نے 51رنز شامل ہیں نیوزی لینڈ کے 205رنز کے ہدف میں پاکستان نے میچ 9وکٹوں سے جیت …
Read More »آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل بات چیت جاری
گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل بات چیت جاری ہے بہت جلد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس میں پی اے سی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، …
Read More »عاطف اسلم کی نئی نعت فاصلوں کو تکلف ریلیز
عاطف اسلم نے نئی نعت فاصلوں کو تکلف ریلیز کر کے رمضان میں عقیدت کا نذرانہ پیش کر دیا۔ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم ایک بار پھر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنی پر سوز آواز کے ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں، اس بار انہوں نے نعتیہ کلام فاصلوں …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی آج ملاقات نہ ہوسکی
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے پارٹی رہنماؤں کی آج ملاقات نہیں ہوسکی، پارٹی رہنما بانی سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل سے واپس چلے گئے۔ علامہ ناصر عباس، اعظم سواتی، صاحبزادہ حامد رضا اور خالد یوسف چوہدری اڈیالہ پہنچے تھے۔ علامہ راجا ناصر عباس کا کہنا …
Read More »سلمان خان کی نئی فلم سکندر 30 مارچ کو ریلیز ہوگی
سلمان خان کی نئی فلم سکندر کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا، تیس مارچ کو یہ فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سلمان خان نے جمعہ کی بجائے اتوار کو فلم ریلیز کرنے کا انتخاب کیا ہے، انہوں نے 2023ء میں ٹائیگر تھری بھی جمعہ کی بجائے اتوار …
Read More »