google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 52 of 269 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تازہ ترین

تحریک انصاف کی ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کی ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش میں کامیاب نہیں ہوگی، جو لوگ میرے وطن واپس نہ جانے کا پروپیگنڈا کرتے تھے وہ جھوٹے ہیں۔ سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف لندن …

Read More »

آئی پی پی کے مالک شاہد عبداللہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

معروف پاکستانی بزنس مین اور ایک انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹ (آئی پی پی) کے مالک شاہد عبداللہ کو جمعہ کی صبح ایک نجی ائرلائن کے ذریعے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سفائر الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے: برطانیہ

برطانوی سیکریٹری خارجہ  ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے۔ بانی پی ٹی آئی کےخلاف ممکنہ طور پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے سے متعلق برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ فارن سیکریٹری ڈیوڈ لیمی …

Read More »

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو تنقید کا سامنا

سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد اداکار اور ان کی اہلیہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ثنا فیصل نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں، نقصان ہم پورا کردیں گے: بھارت

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیشکش کی کہ ایونٹ ہائبرڈ ماڈل پر کرادیں اس کا نقصان ہم پورا کردیں گے۔ چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب …

Read More »

طے کرلیا تھا اکثریت نہیں ملی تو وزیراعظم نہیں بنوں گا: نوازشریف

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوگے، اس میں کوئی راز نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف …

Read More »

حکومت کی صوبوں میں انکم ٹیکس لگانے کی یقین دہانی

حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی چاروں صوبوں کے بجٹ سرپلس کی شرط بھی پوری کردی جب کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے قرض پروگرام …

Read More »

وائرل نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جعلی: متھیرا

پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مختلف نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کو جعلی قرار دے دیا۔ انہوں نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ یہ وائرل ویڈیوز اور …

Read More »

ریاض میں فیشن شو اورعالمی گلوکاروں کی محفل

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے تقرب کو یادگار بنا دیا۔ یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا۔ شو میں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300 سے زائد دیدہ …

Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو 13 رنز سے فیصلہ کن شکست

ین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دئے گئے 148 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پوری قومی ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے …

Read More »