رواں مالی کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران انکم ٹیکس کی مد میں حکومت کو 100 ارب روپے زائد وصول ہوئے ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے بتایا کہ تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس کی صورت میں حکومت کو گزشتہ مالی کے …
Read More »2024 صحافیوں کیلئے مہلک ترین سال، 124 صحافی قتل، پاکستان کا دوسرا نمبر
2024 صحافیوں کیلئے مہلک سال، 124 رپورٹرز ہلاک ہوئے،غزہ میں 85ہلاکتوں کے ساتھ 70 فیصد ا موات کی ذمہ دار اسرائیلی فوج ہے، صحافیوں کے قتل کے حوالے سے سوڈان اور پاکستان دوسرے نمبر پر،چھ،چھ مارے گئے، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے رپورٹ کیا ہے کہ گزشتہ سال حالیہ تاریخ …
Read More »ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
ملک بھر کی مساجد میں آج شب برآت کی مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ آج رات ملک بھی کی مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے، جبکہ لوگ اس رات …
Read More »پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں فیفا اور اے ایف سی کی تجویز کردہ آئینی ترامیم پر ووٹنگ ہوگی۔ کانگریس اجلاس فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کی معطلی کے بعد بلایا گیا ہے۔ اجلاس میں کانگریس کی …
Read More »موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف سے ڈیڑھ ارب ڈالر قرض کی درخواست
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی۔ پاکستان کی درخواست پر امکان ہے کہ آئی ایم ایف کا مشن 24 فروری کو پاکستان پہنچے گا۔ آئی ایم ایف مشن پاکستانی حکام کے …
Read More »رضوان اور سلمان آغا نے ناممکن کو ممکن کردیا۔۔۔۔۔۔۔6وکٹوں سے شکست
جنوبی افریقہ کے خلاف 353رنز کے ہدف کے حصول میں کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان آغا آڑے آگئے دونوں پاکستانی بلے باز نے سنچریز سکورکیں اور ناٹ آئوٹ رہے اور سلمان آغا 134رنز بنا کر آئوٹ ہوئے جبکہ رضوان 122رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے جنوبی افریقہ کو …
Read More »آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری کر لی گئی، گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں نئی دفعہ 15(اے) شامل کرنے …
Read More »اداکارہ میرا پر خراب انگریزی کی وجہ سے برطانیہ میں 10 سال کی پابندی لگی: والدہ کا انکشاف
مشہور پاکستانی اداکارہ میرا (سیدہ ارتضیٰ رباب) کو برطانیہ میں داخلے پر 10 سالہ پابندی کا سامنا رہا، جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق، میرا کو انگریزی زبان کے انٹرویو میں ہونے والی غلط فہمی کے باعث برطانوی امیگریشن حکام نے روک دیا تھا۔ اداکارہ کی …
Read More »بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی
حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی کردی۔ اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تقیسم کار کمپنیوں ( ڈسکوز) کے صارفین کیلیے فی یونٹ 1 روپے 22 پیسے جبکہ کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 23 …
Read More »سہ فریقی سیریز: پاکستان 353کے ہدف کے حصول میں مشکلات، 116پر تین کھلاڑی آئوٹ
سہ ملکی سریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی طرف سے 353کے ہدف کے حصول میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات کا شکار، 116رنز پر تین کھلاڑی آئوٹ ہوگئے جبکہ ابھی بھی پاکستان کو جیت کیلئے 237رنز درکارہیں بابر اعظم ایک بار پھر ناکام اور صرف 23اور فخر زمان نے …
Read More »