google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 47 of 270 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تازہ ترین

PSX میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 98 ہزار سے اوپر چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نے آج نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے آغاز میں ہی 98 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 98 ہزار 75 پوائنٹس کی بلندی کو …

Read More »

اے آر رحمٰن نے مجھ سے معافی مانگی: بادشاہ

بالی ووڈ کے معروف ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اے آر رحمٰن نے میرے گانے ’ہما ہما‘ کے ریمکس کو ناپسند کرنے پر مجھ سے معافی مانگی تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گلوکار بادشاہ کا شمار ان چند گلوکاروں میں ہوتا …

Read More »

محمد عباس کا سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر

فرسٹ کلاس کرکٹ میں فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ فاسٹ باؤلر فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے برابر آگئے۔ یہ سنگ میل محمد عباس نے قائداعظم ٹرافی کے پانچویں …

Read More »

یورپ کیلئے PIA کی پروازوں سے متعلق فیصلہ 6 دسمبر کو ہوگا

یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا برسلز میں 3 روزہ اجلاس ختم ہوگیا، پی آئی اے سمیت دیگر پاکستانی ایئر لائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یورپین ایئر سیفٹی کمیٹی 6 دسمبر کو پروازوں کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ …

Read More »

اسموگ: پنجاب کے تفریحی مقامات آج سے کھلیں گے

اسموگ کے سبب بند پنجاب بھر کے تفریحی مقامات آج سے کھل جائیں گے، فیسٹیول اور نمائش کی بھی اجازت ہوگی۔ بڑے شہروں میں مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی، ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کیا جاسکے گا۔ ادھر پنجاب، کے پی میں اسموگ کی شدت بڑھ گئی، …

Read More »

بے بی آپ جانتے ہو کہ میں آپ سے کتنی محبت کرتی ہوں

شوبز اور کرکٹ کا تعلق کچھ نیا نہیں، دونوں شعبوں کے کرداروں اور کھلاڑیوں کا تعلق برسوں سے چلا آرہا ہے۔ رواں برس کی ابتدا میں معروف کرکٹر شعیب ملک کے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کے اعلان نے سب کو چونکا دیا تھا۔ شعیب ملک پاکستان کے ممتاز …

Read More »

PSX انڈیکس 1781 پوائنٹس اضافے سے 97 ہزار 328 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دن زبردست تیزی دیکھی گئی جہاں 100 انڈیکس 97 ہزار کی سطح کو بھی پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک کاروبار کے اختتام پر 1781 پوائنٹس اضافے کے بعد 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2 روز میں شیڈول منظر …

Read More »

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز …

Read More »

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نجی ویڈیوز وائرل

مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو پرائیویسی کی خلاف ورزی کا تازہ ترین شکار بن گئی ہے جس کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر آن لائن لیک ہوگئی ہیں۔ یہ واقعہ دیگر سوشل میڈیا اسٹارز بشمول مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد پیش آیا ہے، …

Read More »