ورلڈ بینک گروپ کے 9؍ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد تقریباً 20؍ سال بعد آج پاکستان پہنچ رہا ہے تاکہ اقتصادی ترقی کے منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور حال ہی میں منظور کیے جانے والے 40؍ ارب ڈالرز کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) …
Read More »آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ لاہور پہنچ گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے کرکٹ ٹیمز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بھی لاہور پہنچ گیا۔ اسکواڈ میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ سمیت 14 افراد شامل ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی …
Read More »چیمپئنز ٹرافی افتتاحی تقریب: قومی و عالمی کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او بھی شریک
لاہورمیں چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔ لاہور کے شاہی قلعہ گراؤنڈ میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی …
Read More »فیروز خان اور رحیم پردیسی کے درمیان باکسنگ میچ
رحیم پردیسی کی جیت سوشل میڈیا اسٹار رحیم پردیسی نے نمائشی باکسنگ میچ میں پاکستانی اداکار فیروز خان کو 5 منٹ کے سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 4 پوائنٹس سے شکست دیدی۔ شوبز اور سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے دونوں اسٹارز کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا …
Read More »چولستان جیپ ریلی: پری پیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ مکمل
زین محمود نے میدان مار لیا چولستان جیپ ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کا آخری اور فیصلہ کن راؤنڈ مکمل ہوگیاہے جس میں دفاعی چیمپئن زین محمود نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب سے پہلے ٹریک مکمل کیا جبکہ نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے۔ بہاولپور میں ہونے والےوالی جیب …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹس ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاک بھارت ٹاکرے کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، دبئی میں شیڈول میچ کے اضافی ٹکٹس بھی ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی میں شیڈول روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے …
Read More »یوٹیلیٹی اسٹورز کی ورکرز یونین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
یوٹیلیٹی اسٹورز کی ورکرز یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کےخلاف کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ورکر یونین کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہوگا اور مطالبات پورے نہ ہونے پر ملازمین کی …
Read More »العلا کانفرنس: وزیر خزانہ کی اعلیٰ سطحی ہیڈ ٹیبل گفتگو میں شرکت
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کو العلا، سعودی عرب میں منعقدہ ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس 2025 کے دوران سعودی وزیر خزانہ، معالی محمد الجدان کی جانب سے ہیڈ ٹیبل لنچ میں مدعو کیا گیا۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا، بحرین …
Read More »پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران وائرل ہونے والی لڑکی
حال ہی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے ٹرائی سیریز کے فائنل میچ کے دوران عارفہ جنید انجم نامی لڑکی بار بار اسکرین پر نظر آنے کی وجہ سے مشہور ہوگئی۔ میچ کے دوران متعدد مرتبہ کیمرا عارفہ جنید انجم پر پڑا تھا جس کے …
Read More »20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آخری روز
بہاولپور میں 20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آج آخری روز ہے۔ جیپ ریلی کے بڑے مقابلے پری پیئرڈ کیٹگری کا ٹریک تبدیل کردیا گیا ہے، آرگنائزرز نے فلیگ آف پوائنٹ تبدیل کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس کے لیے ٹریک 216 کلومیٹر پر محیط …
Read More »