google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 41 of 269 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تازہ ترین

آپ نے میرا دل چھو لیا…. سلمان: حنا خان

بالی ووڈ اداکارہ حنا خان نے حال ہی میں اپنی صحت کے حوالے سے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا کہ وہ اسٹیج تھری بریسٹ کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں۔ حنا کو نہ صرف سوشل میڈیا پر مداحوں سے زبردست حمایت ملی بلکہ بگ باس 18 کے میزبان سلمان خان …

Read More »

مشتعل PTI مظاہرین کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل شہید، 70 اہلکار زخمی

ہزارہ اور ایم ون موٹروے پر مشتعل افراد کے تشدد سے زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل مبشرشہید جبکہ 70 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔ ہکلہ کے قریب جھڑپوں کے دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر حسن …

Read More »

انڈر 19 ٹرائنگولر سیریز: پاکستان، افغانستان کل فائنل میں آمنے سامنے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان انڈر 19 ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کا فائنل کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے فیصلہ کن معرکے کےلیے بھرپور نیٹ سیشن کیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان سعد بیگ کا کہنا ہے کہ 4 میچز جیت کر ٹیم کا مورال ہائی ہے، افغانستان کو …

Read More »

ایکنک اجلاس: 172 ارب روپے کے 10 منصوبوں کی منظوری

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پیر کو 172.7 بلین روپے کی لاگت کے دس منصوبوں کی منظوری دی۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کی جانب سے مزید وضاحت کے لیے ایک منصوبے کو موخرکردیا گیا۔ …

Read More »

حکومت کے پی ٹی آئی سے مذاکرات، دھرنے کا مقام متعین

ایک طرف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں احتجاجی قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوچکا ہے، دوسری جانب پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات بھی جاری ہیں۔ حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثناء اللہ مذاکرات میں شریک …

Read More »

دھوکے سے دوسری شادی کرنا معاشرے میں معمول بن چکا: حریم فاروق

مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں کاروباری شخص کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا۔ حریم فاروق نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ’بسمل‘ میں اپنے کردار سمیت دوسرے معاملات پر کھل کر …

Read More »

پامسٹ نے ندا کو کہا کہ آپ کے شوہر کا ایک اور بچہ بھی ہے: یاسر نواز

پاکستانی اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ان کی اہلیہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں آنے والے ایک پامسٹ نے اہلیہ کو بتایا کہ آپ کےتین جب کہ آپ کے شوہر کے چار بچے ہیں۔ یاسر نواز نے حال ہی میں …

Read More »

اسلام آباد کے جوڑے کا کنٹینرز کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل

شادی کے دن کو یاد گار بنانا ہر ایک کا خواب ہوتا ہے، اس دن کی یادوں کو محفوظ رکھنے کے لیے دولہا اور دلہن نت نئے انداز میں فوٹو شوٹ کرواتے ہیں تاکہ اس خاص دن کی یادوں کو برسوں بعد بھی تازہ کیا جا سکے۔ ایسا ہی کچھ …

Read More »

دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرونگی: درفشاں سلیم

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ وہ دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرے گی۔ اداکارہ درفشاں سلیم  سے اپنی  شادی کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شادی سادگی اور پبلک میں اعلان کرکے کروں گی  جب بھی کروں گی۔ اداکارہ نے …

Read More »

مذاکرات چل رہے ہیں ، احتجاج کی کال فائنل ہے: بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی۔ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والی طویل ملاقات میں اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ عمران خان سے ملاقات …

Read More »