google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 40 of 377 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

تازہ ترین

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی ہے، انگلش ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور آیا ہے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکولم سمیت انگلینڈ کرکٹ ٹیم …

Read More »

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات  کی جانب سے  مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی جس سے 19  سے 21 فروری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔  ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مری اور گلیات سمیت …

Read More »

ٹیئرون ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کی جانب سے غیر تصدیق شدہ رسید یا انوائس جاری کرنے والے ٹیئرون ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق غیرتصدیق شدہ انوائس …

Read More »

میچ میں وائرل ہونے والی لڑکی کے ہزاروں فالوورز بڑھ گئے

کراچی میں سہ ملکی سیریز میں پاکستان، نیوزی لینڈ میچ کے دوران وائرل ہونے والی لڑکی عارفہ جنید کے انسٹاگرام پر ہزاروں فالوورز بڑھ گئے۔ عارفہ جنید انجم نامی لڑکی بار بار اسکرین پر نظر آنے کی وجہ سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ میچ کے دوران …

Read More »

حادثاتی طور پر اداکارہ بنی: نندیتا داس

بھارتی اداکارہ، ہدایت کارہ، پروڈیوسر و لکھاری نندیتا داس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکاری میں دلچسپی نہیں تھی، وہ حادثاتی طور پر اداکارہ بنیں۔ نندیتا داس نے لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں ایک سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ انہیں اداکاری اور بطور …

Read More »

پاکستان، سعودی عرب کے درمیان کئی معاہدے زیر غور ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حکومتی سطح پرکئی معاہدے زیر غور ہیں۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے العلا کانفرنس پر عرب نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی وژن 2030 سے سیکھنے کے لیے پرعزم ہے، …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات: وکیل کا ٹوئٹ

پی ٹی آئی وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اطلاع دی گئی ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت27 …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر زراعت میں اختلاف

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر زراعت میر علی حسن زہری کے درمیان ضلع حب میں تبادلے اور تعیناتی کے معاملے پر تنازع سنگین شکل اختیار کر گیا, جس کے بعد پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو مداخلت کرنے اور مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے پر مجبور …

Read More »

چیئرمین نیپرا اور ممبران نے حکومتی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہیں 3 گنا تک بڑھادیں

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلیٰ حکام نے وفاقی کابینہ کی لازمی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہوں میں 3 گنا تک اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب پاور سیکٹر کو بڑے پیمانے پر تکنیکی، تجارتی اور ڈسٹری بیوشن …

Read More »

فواد کا شعیب شاہین پر حملہ سنگدلانہ اقدام ہے: سیاسی کمیٹی

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر فواد چوہدری کا رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین پر بلا اشتعال حملہ ایک نہایت سنگدلانہ اقدام اور دلیل اور منطق کے مقابلے میں حیوانی جبلّت کا اظہار ہے۔  پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے …

Read More »