google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 354
جمعہ , اپریل 4 2025

تازہ ترین

ملک ریاض، بیٹے کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر نیب سے رپورٹ طلب

190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے معاملے پر قومی ادارہ احتساب (نیب) سے رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ملک ریاض اور علی ریاض کے وکیل …

Read More »

صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ میرا پانچواں سال نیب عدالتوں میں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی 2 مقدمات میں بری

جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواست منظور کر لی۔ بانی پی ٹی آئی کی بریت اور عدالت میں پیشی کی درخواستوں پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے محفوظ کیا گیا …

Read More »

 ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش

امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا جائے گا۔  View this post on Instagram A post shared by Imran Abbas (@imranabbas.official) فلم ڈسٹری بیوٹر کمپنی ڈسٹری بیوشن کلب نے فلم کو عید الفطر پر ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع …

Read More »

بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی درخواست جمع کرادی گئی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست سینٹرل پاورپرچیزنگ اتھارٹی (سی پی اے) کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی درخواست …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ (شرح سود) کو مسلسل چھٹی بار 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری بیان کے مطابق اپنے آج کے اجلاس میں اس فیصلے تک پہنچنے کے حوالے سے کمیٹی نے …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کی چیمپیئن

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 160 …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ایک دن توسیع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت ایک …

Read More »

چادر پر علامہ اقبال کے اشعار، بشریٰ انصاری کا طنزیہ تبصرہ

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے منفرد چادر اوڑھی جس پر نامور شاعر علامہ اقبال کے اشعار تحریر تھے، انہوں نے چادر اوڑھ کر اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے طنزیہ تبصرہ بھی کیا۔ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ

سوئی سدرن کے بعد ناردرن نے بھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ایس این جی پی ایل نے اوگراسے 147 فیصداضافہ مانگ لیا،گیس کی قیمت میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔  اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر 25مارچ کولاہور میں سماعت کرے گا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز  …

Read More »