گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں طالبہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات تک معطل کردیا۔ چند دن قبل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں …
Read More »پاکستان میں خریف کے لئے پانی کی قلت کا خدشہ
پاکستان کو خریف کی فصل سے کچھ قبل تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہوگا جس کے سندھ میں کپاس کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ گنے اور چاول بیج بوئی بھی ان میں شامل ہے۔ دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم …
Read More »حکومت 58 کھرب ٹیکس وصولی سے قاصر
ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔ یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف اور خصوصی سرمایہ …
Read More »پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید پرریلیز
بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید الفطر کی فلموں کی دوڑ میں شامل ہو گئی۔ View this post on Instagram A post shared by Ranjit Bawa (@ranjitbawa) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوٹرز نے حاصل کر لئے، فلم کو امپورٹ پالیسی …
Read More »اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ
وفاقی حکومت کا اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا۔ سرکاری کنکشنز پرہونیوالی اووربلنگ کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں,جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. لیسکو کے مینجر …
Read More »پاکستانی وفد دوطرفہ تجارتی چیلنجز پر بات چیت کیلئے کابل روانہ
پاکستان کی وزارت تجارت دو طرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کے لیے ایک وفد کابل بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »سوئی ناردرن ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ
سوئی ناردرن گیس نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا۔ سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ اوگرا ذرائع نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن نے …
Read More »کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی ازسرِ نو تنظیم کی ہے، سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق اور اسد شفیق ہوں …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ …
Read More »اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز، فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس
اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقوں شہزاد ٹاون، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں ایک سو چالیس مربع گز تک کے پلاٹس پر 24 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا۔ IMF کا کرپٹو کرنسی اور …
Read More »