google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 29 of 269 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی بارش،برفباری اور سردی میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔   آج رات موسم کی صورتحال کے بارے میں موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان اور بنگلہ دیش فائنل میں

پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو شکست سے دوچار کیا، پاکستان نےنیپال کا94رنز کاہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا، کامران اختر نے 21 گیندوں پر 63 رنز بنائے،انکی کی اننگزمیں ایک چھکا اور …

Read More »

ٹیکس ہدف میں ناکامی: ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف کے حصول میں ناکامی کے بعد ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کے گریڈ 17 سے 20 کے 60 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی،لاہور میں تعینات کئی ایڈیشنل،ڈپٹی،اسسٹنٹ کمشنرز …

Read More »

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، ملائیشیا کو 1-4 سے شکست

جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے ایک اور میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو چار ایک سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ عمان کے شہر مسقط میں کھیلے گئے ایونٹ کے آخری میچ میں بھی پاکستان نے فتح حاصل کی اور اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہا۔ ملائیشیا …

Read More »

پہلے ٹی 20 میں پاکستان کا شاندار آغاز، زمبابوے کو 57رنز سے شکست

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے زمبابوے کو57رنز سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں ہونیوالے 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ ہدف …

Read More »

پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شرپسند: وزارت داخلہ

وفاقی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شر پسند اور غیر قانونی افغان شہری بھی شامل تھے،1500 شرپسند اشتہاری مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے،جو خودبھی ساتھ تھے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے چوتھے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ملتان میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیپال کی ٹیم پاکستان …

Read More »

ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ناران میں برفباری کے باعث راستے بند کردیے گئے جس کے باعث سیاحوں کو آگے جانے سے روک دیا گیا، آج شمالی بلوچستان، …

Read More »

پاک روس معاشی روابط میں توسیع کیلیے آئندہ ہفتے مذاکرات

پاکستان روس کیساتھ معاشی روابط میں توسیع کے لیے آئندہ ہفتے  روسی حکام سے مذاکرات کرے گا، ان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں کے لیے روسی فنڈنگ کا حصول شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان منصوبوں میں تین ایسی اسکیمیں شامل ہیں جوکہ قبل ازیں چینی فنڈنگ سے مکمل ہونا تھیں۔ ذرائع …

Read More »

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے 1،1 گول اسکور …

Read More »