google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 28 of 377 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

تازہ ترین

22 آئی پی پیز کو کیپیسٹی پیمنٹس بند: سیکریٹری پاور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے 22 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپسٹی پیمنٹس بند کر دی ہیں، کیپسٹی پیمنٹس کی بندش سے مجموعی طور پر 1500 ارب کی بچت ہوگی، صارفین کو 4 سے 5 روپے فی یونٹ کا …

Read More »

ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویژن کو منتقل کردیا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویژن کو منتقل کردیا گیا ہے۔ پشاور میں چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کا مقصد سہولتیں فراہم کرنا ہے، جتنی انسانی مداخلت کم ہوگی اتنی ہی کرپشن …

Read More »

ہیڈ کوچ عاقب جاوید ٹیم کو بہترین قرار دینے پر بضد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے چیمپینز ٹرافی میں بدترین شکستوں کا سامنا کرنے والی ٹیم ملک کی بہترین ٹیم قرار دے دیا، چیمپئنز ٹرافی میں جو ٹیم کھلائی یہی بہترین ٹیم تھی،سابق کرکٹرز ٹی وی پر اپنا کام کررہے ہیں ہمیں اپنا کرنے دیں، یہ نہیں ہوسکتا …

Read More »

وسیم اکرم کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں دیکھ کر شنیرا برہم

دُنیا بھر میں سوئنگ کے سلطان کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک سوشل میڈیا پیج …

Read More »

ندا اور یاسرکا رمضان اسپیشل ڈرامہ’ہونا تھا پیار‘

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکار جوڑی ندا اور یاسر نے اپنے مداحوں کو خوش خبری سنا دی۔ ندا یاسر اور یاسر نواز نے اپنی انسٹا اسٹوریز پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک اہم اعلان کیا ہے۔ یاسر نواز نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ ہم ایک …

Read More »

37 ارب روپے کے 23 پلاٹوں کے غیر شفاف آکشن

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 37 ارب روپے کے 23 پلاٹوں کے غیر شفاف آکشن کا انکشاف کیا ہے۔ پی اے سی اجلاس میں سی ڈی اے کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کی جانب سے فنانشل اسٹیٹمنٹ …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں  ہلکی اور تیز بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ ترجمان پاکستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) کے مطابق گزشتہ رات سے مری میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی  اور میانوالی میں 9 ملی میٹر، اٹک 12 اور چکوال میں 8 ملی میٹر …

Read More »

افغانستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے دونوں کیلئے میچ میں فتح حاصل کرنا انتہائی اہم ہوگا۔ افغانستان اور انگلینڈ ٹورنامنٹ میں اپنا ایک …

Read More »

ملک میں بارشوں کا دھواں دھار اسپیل، سردی میں اضافہ

بارش کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات ملک میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم خوشگوار اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا دوسری جانب ملک میں بارشوں کا دھواں دھاراسپیل کے دوران مختلف حادثات میں بہن …

Read More »

دو روزہ کانفرنس آج ہر صورت اسلام آباد میں ہوگی: اپوزیشن

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے اعلان کیا ہے کہ دو روزہ کانفرنس آج ہر صورت اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ الائنس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی، سلمان اکرم راجہ بولے فسطائیت پر بات کریں گے۔ بانی کی آواز کو دبا نہیں سکتے۔ شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں …

Read More »