اداکارہ نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف خان سےمتعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ایف آئی اے کے مطابق ملزم نےاہلیہ کےعلاوہ مزید پانچ اکاؤنٹس میں کروڑوں کی رقم منتقل کی۔ جس کی تفتیش جاری ہے, ملزم نےکمپنی فنڈز سےخریدے شئیرزکی مدمیں تین کروڑچودہ لاکھ سے زائد کا منافع حاصل کیا،عبوری …
Read More »او جی ڈی سی ایل بورڈ کی ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) بورڈ نے ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ادارے نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرلی ہے، منصوبے پر 627 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی تصدیق کرتے …
Read More »سلمان راجہ کی مخالفت کے باوجود بابر اعوان کی اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کا دن کے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی عمران خان سے ملاقات کرنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی لسٹ میں بابر اعوان کا نام شامل کرنے پر سلمان اکرم راجا نے …
Read More »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نظر انداز
رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو نظر انداز کر دیا گیا۔ گزشتہ برس پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا تھا اور سلور میڈل جیتنے پر حکومتی سطح پر قومی ٹیم کی بھرپور پذیرائی کی گئی تھی۔ اس بار اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ …
Read More »وزارت خزانہ نے رواں ماہ مہنگائی میں کمی جبکہ اپریل میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ
وزارت خزانہ نے فروری کے مقابلے مارچ میں مہنگائی میں اضافے کے تخمینے پرنظرثانی کرتے ہوئے رواں ماہ مہنگائی میں کمی کی توقع ظاہرکی ہے تاہم اپریل میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں مارچ کے لیے …
Read More »جسٹس شوکت صدیقی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک کا ماہ کا نوٹس دے دیا۔ چیئرمین این آئی آر سی نے ایگریمنٹ منسوخی کے لیے صدر …
Read More »ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کا شاندار فنی خدمات پر ایوارڈ
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستانی ثقافت اور فنی دنیا میں ان کے نمایاں کردار کو سراہتے ہوئے دیا گیا۔ ہانیہ عامر جو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز …
Read More »علیمہ خان جے آئی ٹی میں کل دوبارہ طلب
سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو جے آئی ٹی نے کل 26 مارچ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے گزشتہ طلبی پر علیمہ خان سامنے …
Read More »” اللہ آپ کے لیے راستے کھول دیتا ہے، بس ثابت قدم رہیں اور ہمت نہ ہاریں “
پاکستان کے نامور اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر جاوید شیخ کا شمار ان چند فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں سے فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں بے مثال مقام حاصل کیا۔ جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں شرکت کی، اس …
Read More »خاندان کی تصاویر سوشل میڈیا پر نہ شیئر کرنے کی ایک بڑی وجہ ”نظر“
پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی تصاویر شیئر نہ کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان اشنا شاہ نے ان سے سوال کیا کہ وہ اپنے شوہر یا فیملی کی تصاویر سوشل میڈیا …
Read More »