امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر انمول محمود سے ایک پروقار تقریب میں شادی کی جس میں کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی۔ امام الحق اور ان کی …
Read More »ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ …
Read More »وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ
ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا۔ ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹہ خلیل کے مقام پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی جاری ہے۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس …
Read More »پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر ہوئے: محسن نقوی
فیض آباد میں ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 17 کارکنوں پر مقدمہ درج وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر کیے گئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قافلے میں شامل 120 افغان باشندے پکڑے گئے …
Read More »دلجیت بھی ہانیہ کے سحر میں مبتلا
بھارتی گلوکار اور ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے بعد بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کے سحر میں مبتلا ہو گئے، دروانِ کنسرٹ رُک کر اداکارہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا۔ دنیا بھر کے مختلف شہروں میں منعقد …
Read More »پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے، اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا۔ پاک فوج کے دستوں نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے۔ …
Read More »اورنگ زیب ہمیشہ ان کے دل کا حصہ رہے گا: زارا نور عباس
اپنی بیٹی سے پہلے اپنے بیٹے اورنگزیب کو کھو چکی ہیں زارا نور عباس کا تعلق ایک شوبز گھرانے سے ہے۔ وہ مشہور ورسٹائل فنکارہ بشری انصاری کی بھانجی اور اداکارہ اسما عباس کی بیٹی ہیں۔ جبکہ ان کے شوہر اسد کا تعلق بھی ڈرامہ انڈسٹری سے ہے۔ زارا آج …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا …
Read More »پروفیشنل باکسنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی
پروفیشنل باکسنگ کیریئر میں پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ فائٹ جیت کر جارجیا کے باکسر جابا کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ یہ …
Read More »علی امین کا قافلہ گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر محصور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کا قافلہ کئی گھنٹے سے موٹر وے کے برہان انٹرچینج کے قریب پھنسا ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے قافلے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لیے بھاری مشینری موجود ہے، جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے جھاڑیوں میں آگ لگا دی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف …
Read More »