پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے، ان کا موقف ہے کہ وہ جیل میں ہی قید میں رہیں گے، باقی تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ اڈیالہ …
Read More »عمران خان کا حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف کرلیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سےگفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ تسلیم کررہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو …
Read More »ہانیہ عامر کا امریکا میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکا میں مداحوں سے ملاقات کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت پیش کر دی۔ اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کیساتھ امریکا کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے مداحوں کے ساتھ ملاقات کے دوران اچانک …
Read More »قائمہ کمیٹی: نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکاؤنٹ پر پابندی کا بل منظور
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ٹیکس آڈیٹرز اور …
Read More »گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں: سوئی ناردرن
سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال ہیں اور اپنی مکمل پیداواری صلاحیت پر کام کر رہی ہیں۔ گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں۔ ایس این جی پی ایل حکام نے …
Read More »پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سینچورین میں کھیلے جارہے میچ میں پروٹیز کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی …
Read More »ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے …
Read More »PTI مذاکراتی ٹیم آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی
اکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گی، بانی پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات سے آگاہ کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج بانی پی ٹی آئی سے دن دو بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات …
Read More »طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا: آئی جی موٹروے پولیس کو عہدے سے ہٹایا گیا
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر کو بظاہر دو طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) موٹروے پولیس کے عہدے سے ہٹا کر ’آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی‘(OSD) بنا دیا گیا ہے۔ بیوروکریسی کے مطابق ’آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی‘ ایسے …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ اسکواڈ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر پریکٹس کی۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ …
Read More »