چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ اس مالی سال میں کوئی منی بجٹ نہیں لا رہے ہیں۔ ایک بیان میں چیئرمین ایف بی آر نے واضح کیا کہ اس مالی سال میں کوئی منی بجٹ نہیں لا رہے۔ View this post …
Read More »حکومت و اپوزیشن میں آج مذاکرات
حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو آج ہونے جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں صبح بیٹھک لگے گی۔ حکومت و پی ٹی آئی میں مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن سے مذاکرات پر …
Read More »ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج سرد رہے گا
ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر …
Read More »پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف 3 صفر سے جیت
پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ہرانے والی پہلی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز تک محدود کیے جانے والے …
Read More »فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ ملک نے سختی سے رد کر دیا
پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی زندگی اور ازدواجی معاملات سوشل میڈیا پر اکثر زیر بحث رہتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، جنہیں فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک نے سختی سے رد …
Read More »تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف
صائم ایوب کی جنوبی افریقہ کیخلاف ایک اور سنچری پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 309 رنز کا ہدف دے دیا۔ تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ صائم ایوب کی اننگز میں 13 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں …
Read More »ڈھلوں اور دوسانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر تنازع
بھارتی نژاد کینیڈین پنجابی گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلوں اور دلجیت دو سانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ ایک نے سوشل میڈیا پر بلاک کیے جانے کا الزام لگایا تو دوسرے نے اسے مسترد کردیا۔ گلوکار اے پی ڈھلوں نے دعویٰ کیا کہ …
Read More »9 مئی برپا کرنے والا خود اسٹیبلشمنٹ کی پروڈکٹ ہے: خواجہ آصف
وزیردفاع اور رہنما پاکستان مسلم (ن) نےکہا ہے کہ 9 مئی برپا کرنے والا خود اسٹیبلشمنٹ کی پروڈکٹ ہے۔ لندن میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 9 مئی کو منصوبہ بندی کے ساتھ دفاعی تنصیبات پر حملہ کیا گیا،سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی سزا میں رکاوٹ ڈالی …
Read More »حکومت کے قرضوں میں 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ
سال 2024 میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق 2024 میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار …
Read More »ٹی 20 اسکواڈ کو نیا خون فراہم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹی 20 سائڈ بہتر بنانے کے لیے اسٹرائیک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ اسٹرائیک فورس 50 نوجوان ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر …
Read More »