google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 66
جمعہ , اپریل 4 2025

کھیل

امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 11ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے کپتان مونینک پٹیل کا کہنا تھا کہ کینیڈا کے خلاف جیت شاندار رہی تھی۔ جیت کے تسلسل کو برقرار …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل اہم آل راؤنڈر انجرڈ

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے ہیں، وہ امریکا کیخلاف میچ میں شرکت …

Read More »

کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری

طویل عرصے سے منتظر شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، آزاد کشمیر میں کھیلوں کے رنگا رنگ میلے کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے، کشمیر سپریم لیگ میں 19 …

Read More »

برطانوی فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) نے انگلینڈ کے سابق عظیم فٹبالر مائیکل اوون کو لیگ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فٹبال لیگ کے لیے سفیر مقرر کیے گئے مائیکل اوون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فٹبال لیگ کا حصہ بن کر بہت اچھا …

Read More »

ورلڈ کپ کوالیفائر‘ جمعرات کو پاک سعودی فٹ بال ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

ورلڈ کپ کوالیفائر میں دو برادر سعودی عرب اور پاکستان کی فٹ بال ٹیمیں آئندہ جمعرات کو آمنے سامنے ہونگی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں سعودی فٹ بال ٹیم اگلی جمعرات کو اسلام آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کا سامنا کریگی۔ سعودی ٹیم گروپ میں ٹاپ پر ہے۔ اس گروپ …

Read More »

پاکستان کی گولز کی بارش، کینیڈا کو 1-8 سے شکست

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا پر گولز کی بارش کردی، ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کے رانا عبدالوحید نے ہیٹ ٹریک سمیت چار گول کیے۔ پولینڈ کے شہر گینزنو میں جاری نیشنز کپ میں پاکستان اور …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نمیبیا کی عمان کو سپر اوور میں شکست

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے تیسرے میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کی ٹیم 109 رنز بنا …

Read More »

ناقص انتظامات، سفری تھکاوٹ! 3 بڑی ٹیمیں آئی سی سی سے ناراض

ٹی20 ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کو سہولیات مہیا کرنے پر دیگر ٹیموں نے اعتراض اٹھادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کی ٹیموں نے امریکا میں سفری رکاوٹوں اور انفرا اسٹرکچر کے ناقص نظام پر آئی سی سی …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ ڈیلس میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکی ٹیم نے 195 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17.4 اوورز میں حاصل کیا۔ امریکا نے ٹاس …

Read More »

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 4-4 گول سے برابر

نیشن کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-4 گول سے برابر رہا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشن کپ کے میچز 31 مئی سے 9 جون تک پولینڈ میں کھیلے جائیں گے۔ میچ کے پہلے ہاف میں ملائیشیا کا پلڑا بھاری رہا …

Read More »