google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل Archives - Page 20 of 83 - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

کھیل

ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز ہمارے لئے بہت اہم: شان مسعود

قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے کہا ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز ہمارے لئے بہت اہم ہے،ٹیم کیلئے یہی سبق ہے کہ میچز کو جیت میں کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نےپریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہوم کنڈیشنز میں ٹیسٹ سیریز کی بہت اہمیت …

Read More »

پاک بھارت میچ: پاکستان اور اماراتی بورڈ معاہدے کے قریب

چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان اور امارات بورڈ جلد ریونیو شیئرنگ معاہدے کے قریب ہیں، سی او او سبحان احمد کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت اور دیگر تفصیلات تقریباً مکمل ہو چکی ہیں، پاک بھارت شائقین کیلیے الگ اسٹینڈز مختص کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے یو …

Read More »

بابراعظم: ون ڈے کرکٹ کا نمبر ون بیٹر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی ون ڈے کی بیٹرز  رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ اس فہرست میں بھارت کے روہت شرما، شبمن گل اور  ویرات کوہلی بالترتیب …

Read More »

پاکستان اور ویسٹ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے راڈنی ٹکر اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائرز ہونگے۔ آسٹریلیا کے پال رائفل تھرڈ امپائر اور فیصل آفریدی فورتھ امپائر ہونگے۔ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پروموشنل ویڈیو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کو دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں سوئنگ کے …

Read More »

ہمارے درمیان قومیت کا کبھی سوال نہیں رہا: حسن علی

حسن علی کا شمار پاکستان کےایک بہت ہی پیار کرنے والے قابل صلاحیت قومی کرکٹرز میں ہوتا ہے۔ میدان میں ان کے کھیلنے کا انداز اورباؤلنگ اسٹائل ہمیشہ ان کے مداحوں کواپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔ حسن علی نے ایک ہندوستانی لڑکی سمیعہ خان سے شادی کی ہے اور ان …

Read More »

وارنر، ولیمسن، ڈیرل مچل، ایڈم مِلن پی ایس ایل سے منسلک

دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے نام پاکستان سپر لیگ (پی اسی ایل) سے منسلک ہوگئے ہیں، ڈرافٹ کے دوران ٹیموں نے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ کیٹیگری میں متعدد نامور کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جن میں ڈیوڈ وارنر، ڈیرل مچل، ایڈم مِلن، مارک چیپمین سمیت کئی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ …

Read More »

پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ: کھلاڑیوں کا انتخاب جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے  ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ نے تقریب میں شرکت کی۔ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور کے شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ہے، جس میں اولمپئن ارشد …

Read More »

آئی ایل ٹی20: فخر زمان آؤٹ ہونے کے بعد کی وڈیو وائرل

آئی ایل ٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے فخر زمان ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے جلد وکٹ گنوا بیٹھے۔ ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے 167 رنز ہدف کے تعاقب میں فخر زمان نے جارحانہ انداز اپنایا اور 15 گیندوں کا سامان کرتے ہوئے …

Read More »

پی ایس ایل 10 کے پلیئرز کی ڈرافٹ آج ہوگی

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی پلیئرز ڈرافٹ آج ہو گی، ایونٹ کی چھ فرنچائز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی۔ دنیا بھر سے معروف کرکٹرز پی ایس ایل ٹین میں رجسٹرڈ ہوگئے ہیں، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹم ساؤتھی، مارک چیپ مین، آسٹریلیا کے ڈیوڈ …

Read More »