google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کالمز Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

کالمز

پاکستان اور چین کی شراکت داری کے ایک نئے دور کا آغاز

بیجنگ میں شروع ہونے والی اہم کانفرنسز، ماہرین کے اجلاس اور تجارتی، اقتصادی اور تکنیکی معاملات پر سی پیک فیز 2.0 کے حوالے سے پاکستان اور چین کی شراکت داری کے ایک نئے دور کا آغاز چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)، جو بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا سب سے …

Read More »

پاکستان کےسرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں: پی سی بی

محسن نقوی اور پی سی بی حکام کی ٹیم دبئی سے وطن واپس پہنچ گئی، ٹیم کا بتانا ہے کہ پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر کئی ملا قاتیں کیں۔ پی سی بی ذرائع کا …

Read More »

مطیع اللہ جان اور محسن نقوی: نشئی کون؟

محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار بی بی سی اردو ہم کراچی کے کنکریٹ جنگل کے باسیوں کو اسلام آباد ہمیشہ سے نشے میں ڈوبا ہوا شہر لگتا ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کا، سبزے کا سرور، شام کو سرسراتی ہوا کی سرگوشیاں۔ زندگی میں دو، چار دفعہ ہی شامیں گزارنے …

Read More »

جنرل فیض حمید: ولی عہد ہونے کی سزا

محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار بی بی سی اردو ہم صحافی لوگوں میں لاکھ نظریاتی اختلافات ہوں لیکن ایک بات مشترک ہے کہ جب بھی کبھی بڑی خبر آئے گی ہم میں سے کوئی ضرور کہے گا یہ خبر تو میں نے دو سال پہلے بریک کر دی تھی …

Read More »

جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل

محمد بلال غوری ماضی میں آئی ایس آئی کے کئی سربراہان تنازعات کی زد میں رہے، کئی ایک پر تو بہت سنجیدہ الزامات عائد ہوئے مگر کسی کو قانون کے کٹہرے میں نہ لایا جاسکا۔مثال کے طور پر جنرل (ر) حمید گل نے اپنے حلف سے روگردانی کرتے ہوئے آئی …

Read More »

عدم آباد سےمریم نواز کےنام خط

تحریر:عاطف شیرازی السلام علیکم !پیاری مریم نواز ہم آسودگان خاک عبداللہ شاہ شیرازی عدم آباد سے آپ کو چٹھی لکھ رہے ہیں۔ مالک آپکو صحت والی زندگی اور سلامتی دے ۔اللہ نے اپنے اولیا کے صدقے آپ کو وزارت اعلیٰ کا منصب عطا کیا ہے ۔آپ کے والد گرامی میاں …

Read More »

خوشاب اور قدرت اللہ شہاب کا پٹواری

تحریر: عاطف شیرازی۔۔۔تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے برصغیر پاک و ہند میں پٹوار خانے کا نظام سلطان عادل شیر شاہ سوری نے متعارف کرایا۔جی یہ وہی شیرشاہ سوری ہے جس کے حوالے سے روایت مشہور ہے کہ خوشاب کا نام اس نے رکھا( یعنی خوش اور آب) بعد …

Read More »

بیانیے کی تلاش

ریاض مسن اتحادی حکومت کی تمام خامیو ں اور کوتاہیوں کے باوجود پتہ نہیں پاک سیکرٹریٹ میں بیزاری سے جمائیاں لیتے ملازمین کو کیوں یقین تھا کہ عام انتخابات کے بعد شہباز شریف بطور وزیراعظم اور احسن اقبال بطور وزیر منصوبہ بندی واپس آئیں گے۔ قدرے تاخیر سے سہی، عام …

Read More »

قیدی لیڈر کو ووٹ نہیں بلکہ نظام کے خلاف ووٹ ۔۔۔۔۔۔!!!!

محمد حنیف صحافی و تجزیہ کاربی بی سی اردوایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے …

Read More »

عبدالعلیم خان فائونڈیشن کا ڈائیلسزسنٹر

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کا ڈئیلسزسنٹر کا دورہ،ویویڈ پیغام میں انسانیت کیلئے خدمات کو سراہا عبدالعلیم خان ہمت ،جرات اور صلہ رحمی کا استعارہ ہے۔ وہ علیم خان جس نے کئی بجھتے چولہے جلائے، جومفلسوں کی آوازاور بے سہاروں کا سہارا ہے، عبدالعلیم خان وہ مسیحا ہے جس نے …

Read More »