فروری 3, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز ڈھولکی کی محفل سے کیا ہے۔ اس تقریب میں قریبی دوستوں اور معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کی جھلکیں سوشل میڈیا پر شیئر ہو گئیں، جس میں اداکار خاقان شاہنواذ نے انسٹاگرام پر گوہر …
Read More »
فروری 3, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نےمجموعی طور پر مہنگائی میں کمی کے باوجود چینی، گھی اور خوردنی تیل سمیت بعض اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ای سی سی ارکان …
Read More »
فروری 3, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ (جولائی 2024 تا جنوری 2025) کے دوران برآمدات، درآمدات اور تجارتی خسارے میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات 4.59 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 0.31 …
Read More »
فروری 3, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر ان سے پالیسیوں میں تبدیلی کی اپیل کی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر …
Read More »
فروری 3, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
صدر مملکت آصف علی زرداری منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے۔ صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ٹیموں کی پہلے ہی چین روانگی شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر کے …
Read More »
فروری 3, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیر اعظم کوئٹہ میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی حکام کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف آج صبح ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں …
Read More »
فروری 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کا 3 فروری سے شروع ہوگا۔ اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس ملک بھر کے 26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 …
Read More »
فروری 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کی نئی جرسی تیار کرلی گئی، رونمائی منگل کو کی جائے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہوگا، پاکستان سمیت تمام ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کیلئے پاکستان کی تیاریاں بھی آخری مراحل …
Read More »
فروری 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
تقریباً 2 روپے فی یونٹ کی منفی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر حکومت نے عوام کو بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں سے ریلیف دینے کے لیے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) نے مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے …
Read More »
فروری 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی حکومت نے وزیراعظم کے رمضان پیکیج کو ملک بھر کے مستحق افراد میں نقد کی صورت میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ مل کر عملدرآمد کیا جائے گا۔ حکومت نے وزارت صنعت و پیداوار کی زیر نگرانی انٹر منسٹریل کمیٹی …
Read More »