google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 51
جمعہ , اپریل 4 2025

پہلا صفحہ

اپنی کنڈیشن میں پاکستان ایک مشکل ٹیم ہے: ہینرک کلاسین

جنوبی افریقا کے بیٹر ہینرک کلاسین کا کہنا ہے کہ اپنی کنڈیشن میں پاکستان ایک مشکل ٹیم ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی توجہ ٹرائی سیریز پر ہے، ہم نے گزشتہ میچ میں نئے پلیئرز کھلائے، ان کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا۔ ہینرک …

Read More »

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی کا انڈیکس جاری

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا، جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے، پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں تنزلی کے بعد 135 نمبر پر آ گیا۔ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی درجہ بندی مزید نیچے آ گئی ہے، پاکستان کی درجہ بندی 27 ہو …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرداورخشک موسم کے ساتھ ساتھ  کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔  محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک تا ہم خیبرپختونخوا ،شمال مشرقی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے …

Read More »

ایک ہی دن میں مجھ سے 6 پروازیں چھوٹیں، نازش جہانگیر

مقبول اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ چند سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں ان کا بھی ٹکٹ تھا لیکن خوش قسمتی سے وہ جا نہ سکیں تھیں۔ کراچی میں مئی 2020 میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا طیارہ …

Read More »

سہ ملکی سیریز: پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان تیسرا ون ڈےمیچ کل کھیلا جائے گا

سہ ملکی سیریز کا تیسرا ڈے اینڈ نائٹ میچ  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کل 12 فروری کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان فیصلہ کن میچ  ہوگا جو جیتے گا وہ سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ ڈے اینڈ نائٹ 14 …

Read More »

ایم ڈی آئی ایم ایف اور وزیر اعظم شہباز شریف آج دبئی میں ملاقات کریں گے

ایک ارب ڈالر قرض کی دوسری قسط کے لیے جائزہ مذاکرات کے آغاز سے 3 ہفتے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف اورآئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا آج دبئی میں ملاقات کریں گے. حکومتی اور سفارتی ذرائع نے بتایا کہ یہ سائیڈ لائن ملاقات دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ …

Read More »

آئی ایم ایف وفد کا زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے پر زور

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے پر زور دیا ہے. ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن نے مختلف اداروں کے حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں ان ملاقاتوں …

Read More »

پی ایف ایف کا ایشیا کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ایشین کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ پی ایف ایف نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کی مہلت کا انتظار کیے بغیر ہی ٹورنامنٹ میں عدم شرکت کا اعلان کردیا۔  اے ایف سی نے فیفا معطلی کی وجہ سے پاکستان کو …

Read More »

چیف جسٹس کو کہنا چاہتا ہوں قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے: بانی پی ٹی آئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو کہنا چاہتا ہوں کہ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کو قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی …

Read More »

پیکا ایکٹ کے خلاف صحافتی تنظیم کا بھوک ہڑتال کا اعلان

صحافیوں نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف بھوک دو روز کی علامتی بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کالے قانون پیکا کیخلاف پی ایف یو جے کی تحریک کے اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے جس کے تحت کل سے ملک بھر میں صحافیوں بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے جائیں …

Read More »