مارچ 10, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر اعظم نے پہلے مرحلے پر کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ میں 12 سے 14 وزراء کو شامل کیا جائے گیا۔ پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، …
Read More »
مارچ 10, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مبینہ دھاندلی اور مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف تحریکِ انصاف کی کھنہ پل سروس روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخلے سے روک دیا۔ اس ریلی کی قیادت سمابیہ طاہر کر رہی ہیں جبکہ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ سمابیہ …
Read More »
مارچ 10, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لیے اعلان کردہ خصوصی رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کے حجم کے ساتھ دائرہ کار بھی بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ …
Read More »
مارچ 10, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) اتحاد نے گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دفتر میں عمر ایوب کا نام بطور اپوزیشن لیڈر جمع کرادیا۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تقریباً 90 ارکان قومی اسمبلی نے آزاد امیدواروں …
Read More »
مارچ 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کسٹمز پوسٹ کلئیرنس آڈٹ نارتھ نے جعلی مینوفیکچرنگ یونٹ کی آڑ میں ایک ارب 8 کروڑ روپے مالیت کی ٹیکس چوری کا سراغ لگا کر جعلی یونٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر پی سی اے نارتھ سمیع الحق نے بتایا کہ مذکورہ فرم نے فاٹا/پاٹا ریجن …
Read More »
مارچ 10, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے اور حلف برداری کی تقریب آج منعقد ہوگی۔ ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ ہوئی، قومی اسمبلی میں پریزائیڈنگ افسر چیف جسٹس …
Read More »
مارچ 10, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
تحریک انصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے انتخاب کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے مبینہ چوری شدہ مینڈیٹ واپس لینے کیلئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر آج ملک بھر میں پرامن احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ، پی ٹی آئی کی پریس ریلیز کے مطابق …
Read More »
مارچ 10, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی کابینہ کی تشکیل کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف نے صلاح مشورے مکمل کر لئے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے کابینہ کیلئے اپنے نام فائنل کر لئے ہیں جبکہ اتحادی جماعتیں بھی آج اپنے نام فائنل کرلیں گی۔ ایک تجویز یہ ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری …
Read More »
مارچ 9, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
صدارتی انتخاب میں ہارنے والے امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے، پہلی بار صدارتی الیکشن میں نہ کوئی ووٹ بیچا گیا نہ خریدا گیا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ خرید و فروخت کا …
Read More »
مارچ 9, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ۔ مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے …
Read More »