مئی 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا جس …
Read More »
مئی 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا، پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں …
Read More »
مئی 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو 9 مئی کے تھانہ کھنہ کے مقدمے میں بری کر دیا، جس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمے میں بریت کے تفصیلی فیصلے میں …
Read More »
مئی 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
1 سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی تمام پوسٹوں کو ختم وزارتِ خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایک سال میں وفاقی حکومت 300 ارب روپے سے زائد اخراجات کم کرے گی، وفاقی …
Read More »
مئی 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک ایرانی عہدیدار نے کہا کہ حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا …
Read More »
مئی 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
حلقہ این اے 148کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم …
Read More »
مئی 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم
کرغزستان سے 170 پاکستانی طلبہ کا تیسرا گروپ لاہور پہنچ گیا، طلبہ کے عزیز و اقارب کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود تھی۔ کرغزستان سے لاہور آنے والوں طلبہ کی تعداد 475 ہوگئی ہے، عطا اللّٰہ تارڑ نے کرغزستان سے آنے والے طلبہ سے ملاقات کے بعد گفتگو کی۔ عطا …
Read More »
مئی 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزائی کی پالیسی جاری رہے گی، اگر ضرورت پڑی تو حکومت نیٹ میٹرنگ پالیسی کا جائزہ لے گی اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد اس پر نظر ثانی کی جائے گی اور اسے نیشنلائز کریں …
Read More »
مئی 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور …
Read More »
مئی 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستانی تن سازوں نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 میڈلرز جیت لیے۔ ہنگری میں ہونے والی یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارسلان بیگ نے چاندی اور شہزاد قریشی نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے 90 کلوگرام کی …
Read More »