فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سب سے بڑے 300 ڈیفالٹرز کی فہرست طلب کر لی جبکہ اجلاس میں حکومت بلوچستان کا بھی ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس میں خالد مگسی نے کہا کہ سب سے بڑی ڈیفالٹر حکومت …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی میں شیڈول آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ اور میچ کا آغاز 2 بجے ہونا تھا لیکن …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو آگاہ کیا گیا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے جس مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کی گئی تھیں، اسے ایک ارب 20 کروڑ روپے کی ادائیگی کی جاچکی ہے، تاہم پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہوسکی۔ …
Read More »
فروری 25, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
نگران حکومت کے دور میں کی گئی سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی کار ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ہے، 25 فروری 2025 سے قابل عمل ہوں گے۔ اس اضافے کے پیچھے سزوکی الٹو کے اپ گریڈز کو وجہ بنایا گیا ہے، جو کہ اس کار کے مختلف نمائندگیوں پر موجود ہے۔ سزوکی الٹو …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا تگڑا مقابلہ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی میں ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کی بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان بڑا میچ ہوگا، جس کی فاتح ٹیم کےلیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہوجائے گی۔ دونوں …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے۔ چمن سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں ژالہ باری تو کہیں برف باری ہورہی ہے۔ بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی اور مواصلاتی نظام …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی دبئی سے قومی ٹیم کا یہ جہاز پہلے لاہور پہنچا، جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے، پھر اس جہاز نے دوبارہ اڑان بھری اور اس بار اس کی …
Read More »
فروری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی گروپ اے کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 237رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 236رنز بنائے،نجم الحسین شانتو 44رنز بنا کر نمایاں رہے،ذاکر علی 45اور رشاد …
Read More »
فروری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر کر دیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے، نکاح میں سفید عبایا زیب تن کرنے والی اداکارہ نے اپنی رخصتی میں …
Read More »