google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 120 of 267 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں 100 فیصد اضافہ

یکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا، ٹیکس ریٹرن فائل …

Read More »

میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ میں ان خوش …

Read More »

دنانیر مبین نجی ایوارڈ شو کے دوران حادثے سے بال بال بچی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کو نجی ایوارڈ شو کے دوران ساتھی فنکار خوشحال خان کی حاضر دماغی نے حادثے سے بال بال بچا لیا۔ پاکستانی انٹرٹنمینٹ انڈسٹری سے وابستہ ستارے ان دنوں نجی ایوارڈ شو کے سلسلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں موجود ہیں۔ …

Read More »

بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے: شان مسعود

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف جو نتیجہ چاہتے تھے وہ نہیں آیا، تمام لڑکوں کو خراب کارکردگی …

Read More »

سوناکشی نے اپنے شوہر کی اچھی اور بری عادتوں کے بارے میں کھل کر بتا یا

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کو تین ماہ کاعرصہ گزر چکا ہے۔ دونوں کی شادی 23 جون کو ہوئی تھی۔ شادی کے 3 ماہ بعد ایک ایونٹ میں شرکت کے دوران سوناکشی نے بھارتی میڈیاکو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے تعلقات …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج شام سے شروع

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 4 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین میں پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا پاکستان سے متعلق بیان پر مداح خوش

موسیقی نے سرحدوں کے آر پار، خاص طور پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لوگوں کو جوڑنے میں ہمیشہ ثقافتی رابطے کردار ادا کیا ہے اکثر دونوں ممالک کے گلوکارایک دوسرے کے سنگرزاور مداحوں کو اپنی محبت اور خیرسگالی کے پیغامات بھیجتے رہتے ہیں۔ دلجیت دوسانجھ کا شماربھی ایسے ہی …

Read More »

یو اے ای کی پاکستانیوں کیلئے 29 اہم ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای میں مستقل سکونت رکھنے والے، ملازمت کی تلاش میں آنے والے یا وزٹ ویزا پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی قوانین اور قوائد سے اچھی طرح واقف ہوں۔ …

Read More »

گوگل کروم اور معروف وی پی این میں وائرس ہونے کا انکشاف

ینکنگ ٹروجن (وائرس) Octo2 واپس آگیا ہے۔ اینڈرائیڈ فونز کو اپنے شکنجے میں کس کر یہ وائرس آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ محفوظ کیسے رہا جائے۔ دو سال کے وقفے کے بعد آنے والا آکٹو میلویئر نئی خصوصیات کے ساتھ واپس آیا ہے۔ اس …

Read More »

پنجگور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 7 مزدوروں کی ملتان میں نماز جنازہ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے جاں بحق 7 مزدروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے خدابادان میں پیش آیا جس سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ مزدوروں کا تعلق ملتان کی تحصیل …

Read More »