الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی چھوڑی ہوئی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج ( پیر) کو کرے گا۔ اس ضمن میں الیکشن کمیشن کے چیئرمین سلطان سکندر راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوگاتوقع ہے کہ اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں …
Read More »پنجاب اور سندھ کے وزراء اعلیٰ کا انتخاب آج
پنجاب اور سندھ کے وزراء اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، پنجاب سے مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز اور سندھ سے پیپلز پارٹی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار مراد علی شاہ ہیں۔ پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل …
Read More »وزارتِ اعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات جمع
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، وزارت اعلیٰ کیلئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مریم نواز جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے رانا آفتاب احمد خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کےلیے دونوں امیدواروں کے کاغذات درست قرار دیے …
Read More »پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا بنانے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی پی قیادت نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے قریبی کا کہنا ہے کہ وہ …
Read More »صدرِ مملکت نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا
صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود بلا سکتا ہے: اسحاق ڈار صدرِ مملکت عارف علوی نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 4 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی جس پر انہوں …
Read More »وزیرا علیٰ پنجاب کا انتخاب سوموار کو ہوگا
سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے صوبائی اسمبلی میں وزارتِ اعلی کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق وزارتِ اعلی کا انتخاب سوموار 26 فروری کو دن 11 بجے ہو گا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے پاکستان مسلم لیگ نواز کی امیدوار مریم نواز شریف جبکہ پی ٹی آئی …
Read More »پی ڈی ایم 2.0دوتہائی اکثریت سے محروم ، 207ارکان کی حمایت
چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم، اعداد و شمار کے مطابق اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کیلئے قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق رکن جماعتوں کے نمائندوں کے اشتراک کردہ اعداد و شمار کے مطابق حال …
Read More »آصفہ بھٹوشہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینگی
محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو NA196 شہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی، اس سیٹ پر بلاول بھٹو نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم اب وہ یہ سیٹ آصفہ بھٹو کیلئے خالی کریں گے۔ واضح رہے کہ ماضی میں محترمہ بینظیر بھٹو بھی …
Read More »ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، 327 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اسپیکر کے عہدے کیلئے مسلم لیگ ن ملک محمد احمد خان اور سنی اتحاد کے احمد خان بھچر مدمقابل ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔ اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ہے، گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی …
Read More »