الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی محمودخان اچکزئی کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ صدارتی انتخاب شیڈول کےمطابق ہی ہوگا۔ محموداچکزئی نےالیکشن کمیشن کوصدارتی انتخابات ملتوی کرنےکی درخواست کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے محموداچکزئی کی درخواست پرصدارتی انتخابات ملتوی نہ کرنےکا فیصلہ …
Read More »پیپلز پارٹی کی فضل الرحمان سے تعاون کی درخواست
پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ فضل الرحمان سے ملاقات کرکے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفد کی قیادت یوسف رضا گیلانی نے کی، وفد میں وفد میں راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ اور نوید قمر …
Read More »مشترکہ ایجنڈا ملک کو بحرانوں سے نکالنا، مریم نواز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام چاہتے ہیں نفرت اور تقسیم کا ماحول ختم ہو، ہم مل کر آگے بڑھیں گے اور تمام مسائل کا خاتمہ کریں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی میں …
Read More »گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافہ نوٹیفکیشن
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کر دیا۔ ایف بی آر کی طرف سے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے مشن کی کامیابی کے لئے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.11 فیصد اضافہ
نگران حکومت کے جانے کے بعد پہلے ہی ہفتے مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.11 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 32.39 …
Read More »صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب کرلیے ہیں۔ْ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال …
Read More »آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا
آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف …
Read More »30 لاکھ پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا تعین کرنے کے لیے استفسار کیا ہے۔ ایف بی آر نے آئی …
Read More »زرداری کل پھر صدر مملکت، وہ ہمارے صدارتی امیدوار ہیں، وزیراعظم
سابق صدر آصف علی زرداری کو کل ایک بار پھر صدرمملکت بنانے کی تیاریاں مکمل‘ مسلم لیگ (ن)‘ ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی‘ استحکام پاکستان پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں نے صدر کے انتخاب کیلئے آصف زرداری کے نام کی حمایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا دورہ پشاور: وزیراعلیٰ KP نے استقبال نہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف کے پہلے دورہ پشاور کے دوران وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور غائب رہے۔ علی امین نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور نہ ہی وہ گورنر ہاؤس کی تقریب میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی پشاور میں موجود نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …
Read More »