google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 74
جمعہ , اپریل 4 2025

پاکستان

آزاد کشمیر صورتحال‘ آج ہنگامی اجلاس طلب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں ریاست گیر احتجاج پر ہڑتال سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس آج ہفتہ وار تعطیل کے باوجود ایوان صدر اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق تمام سٹیک ہولڈرز …

Read More »

ٹی ٹی اے پی کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد کے اہم اجلاس میں آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرنے کے علاوہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور پنجاب کے شہر فیصل آباد میں جلسوں کے انعقاد کے لیے انتظامیہ کے رویے کے خلاف عدالت سے رجوع …

Read More »

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر

سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کےلیے موخر ہوگیاہے۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ وہ 19 مئی کو پاکستان کے دوروزہ دورے پرآئیں گے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان کا یہ …

Read More »

نواز شریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، نوازشریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔  نوازشریف اور شہباز شریف کے ایک پیج پر ہونے کے علاوہ کوئی اور آپشن …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی کمی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی

قلیل مدتی مہنگائی 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر تنزلی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی 1.39 فیصد کم ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی …

Read More »

اگلے مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر کے قرضوں کی ضرورت

پاکستان کو اگلے مالی سال 23 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی ضرورت ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزارت کو توقع ہے کہ دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جائے گا، اس ضمن میں حکام 2024-2025 میں سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، متحدہ …

Read More »

تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا ہوگا۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ آج …

Read More »

وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گندم اسکینڈل سے متعلق قائم کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ …

Read More »

محمد بن سلمان کا 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد کا امکان

سعودی کمپنی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے ۔  سعودی مائننگ کمپنی منارہ مزلز سونے اور تابنے کی ریکوڈک کی کانوں میں حصص کی خریداری کے حقوق پر اسلام آباد میں بات چیت جاری رکھنے کی خواہاں ہے ۔ یہ بات پیر کو یہاں ایک سرکاری دستاویزات …

Read More »

حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی۔  سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی حکومت کو آئینی ترامیم میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔  سپریم کورٹ فیصلے سے قبل حکمران اتحاد کو ایوان میں 226 …

Read More »